counter easy hit

نااہلی فیصلہ غیر متوقع نہیں، گھبرانے والا نہیں، نواز شریف کی پارٹی کارکنوں اور وکلا سے ملاقات

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) نوازشریف سےپارٹی کارکنوں اوروکلاکی ملاقات ہوئی ہے۔ حالات سےگھبرانےوالانہیں، پارٹی صدارت سےنااہلی کافیصلہ غیرمتوقع نہیں تھا، یہ قانون پہلی باربھٹو کےزمانےمیں بنایاگیا، مجھےپارٹی صدارت سےالگ کردیاگیا، پارلیمنٹ نےقانون پاس کیا،آپ نےمجھےصدارت سےفارغ کردیا،2014 میں تمام جماعتوں نے مل کر یہ قانون بنایا، ہربات پراسٹےآرڈرآجاتاہے،

میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ انتظامیہ کوعملاًمفلوج کردیاجاتاہے، پارلیمنٹ کےقانون سےانحراف کرتےہوئےمجھےنااہل کیاگیا،