yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارت میں نابینا اور بیمار ہاتھیوں کے استعمال کا انکشاف

Web Editor April 27, 2018 1 min read
Disclosure of use of blind and ill elephants in India
Share this:

نئی دہلی: بھارت کے تاریخی قلعوں میں سیاحوں کی سواری کیلئے استعمال ہونیوالے 19 ہاتھیوں کے نابینا اور شدید بیمار ہونیکا انکشاف سامنے آیا ہے۔

Disclosure of use of blind and ill elephants in Indiaفرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق جانوروں کی دیکھ بھال کرنیوالے ادارے نے حکومت کو رپورٹ ارسال کی جس میں بتایا گیا کہ راجستھان میں موجود معروف قلعے امیر میں سیاحت کیلئے استعمال ہونیوالے ہاتھی شدید علیل ہیں۔رپورٹ کے مطابق سرکاری سطح پر ان مقامات کیلئے رجسٹرڈ ہونیوالے ہاتھیوں میں سے 102 کو نفسیاتی امراض لاحق ہوگئے جن کی وجہ سے اُن کو چلنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

حکومت کو دی جانیوالی رپورٹ میں کہا گیا کہ جے پور کے پہاڑی علاقے میں واقع قلعے میں ہرسال لاکھوں سیاح آتے ہیں جو مرکزی دروازے سے ان پر سوار ہوکر پورے محل میں سیر کرتے ہیں، یہاں استعمال ہونیوالے ہاتھیوں میں سے 19 کی بینائی بالکل ختم ہوگئی۔

جانوروں کی دیکھ بھال کرنیوالے ادارے (پیٹا) کے اعلیٰ افسر کا کہنا ہے کہ جب ہماری ٹیم نے مختلف سیاحتی مقامات پر موجود ہاتھیوں کی صحت کا مشاہدہ کیا تو یہ بہت حیران کن تھا کہ وہاں پر موجود ہاتھی آنکھوں اور ٹی بی جیسی موذی بیماری میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے ان کی صحت روز بروز گرتی جارہی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Five kg burgers offer to meal free
Previous Post پانچ کلو کا برگر مفت کھانے کی پیشکش
Next Post جم کیری ”ڈارک کرائمز” میں جاسوس بن گئے
Jim Carrey became a spy in "Dark Crimes"

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.