yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

درگاہ ڈپلومیسی: شہباز شریف آئندہ ماہ بھارت کادورہ کرسکتے ہیں

Yesurdu December 20, 2015 1 min read
Share this:
 Sharif may visit India
Sharif may visit India

کراچی……پاک بھارت تعلقات میںدرگاہ ڈپلومیسی پھر سامنے آگئی ، شہباز شریف آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرسکتے ہیں۔بھارتی حکومت کی رضامندی سے شہباز شریف کو نظام الدین اولیاءکی درگاہ کی انتظامیہ کی طرف سے مدعو کیا گیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ شہباز شریف کی طرف سے عرس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی گئی ہے۔بھارتی اخبار148ٹائمز آف انڈیا147 نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کے بھائی اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔دونوں اطراف کے حکام جنوری کے آخری ہفتے میں شہباز شریف کی نریندر مودی سمیت بھارتی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کرانے کے لئے رابطے میں ہیں۔دونوں ممالک باہمی تعلقات کوآگے بڑھانے کے لئے شہباز شریف کے اس دورے سے فائدہ اٹھانے کے کوشش میں ہیں۔ درگاہ کے سجادہ نشین طاہر نظامی نے شہبا شریف کو مدعو کیے جانے کی تصدیق کردی ہے، انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کئی دہائیوں قبل درگاہ پر آئے تھے۔دونوں ممالک کی طرف سے اس دورے کو دو طرفہ جامع مذاکرات کے عمل کے دائرے کو بڑھانے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق گیتا کی وطن واپسی کے واقعے نے بھارتی حکام کی سوچ تبدیل کرنے پر مجبور کیا ہے۔ بھارت کی طرف سے پاکستان کے ساتھ تعلقات کے اس نئے موڑ کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ماضی سے آنکھیں پھیرے بغیر ممبئی حملوں کے مقدمے کی سماعت سے توجہ ہٹا کر بھارت دونوں اطراف کے لوگوں کی مذہبی سیاحت اور انسانی مسائل پر توجہ دے۔رپورٹ کے مطابق 2016 کا سال پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کے حوالے سے اہم ہوگا جس میں دوطرہ ملاقاتیں ہوں گی،۔آئندہ ماہ پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری اپنے ہم منصب ایس جے شنکر سے ملاقات کےلئے بھارت میں ہوں گے جو دو طرفہ تعلقات اور امن بات چیت کے عمل کو بڑھانے کےلئے اہم ملاقات قرار دی جارہی ہے۔اس کے ساتھ درگاہ ڈپلومیسی کی اہمیت کو بھی دیکھا جارہا ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کراچی:8 ربیع الاول کاچپ تعزیےکاجلوس نشترپارک سےبرآمد
Next Post آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد رحمت کا پیغام
Eid-e-Milad un Nabi

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.