counter easy hit

سیریز کی جیت پر ہی نہیں، رینکنگ کی ٹاپ پوزیشن پر نظریں ہیں’

Did not win the

Did not win the

دورہ انگلینڈ سے پہلے کرکٹ دیوانگی نے ایک اور چھکا لگا دیا، ون ڈے کپتان اظہر علی نے کھیل سے پہلے جوش، جذبے اور اپنے عزم سے ہی دل جیت لئے، کہتے ہیں بابائے کرکٹ کے دیس میں دلیری سے کھیلیں گے، جیت کر آئیں گے۔
لاہور: (یس اُردو)” نے ایک بار پھر سب کو آؤٹ کر دیا۔ اسٹار بیٹسمین اظہر علی نے خصوصی انٹرویو میں بیٹنگ ٹِپس دیں، کہتے ہیں گوروں کے دیس ہار کا ڈر نکال کر کھیلیں گے، ایک سیریز کی جیت پر ہی نہیں رینکنگ کی ٹاپ پوزیشن پر نظریں ہیں۔ون ڈے کپتان نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو ویلکم کیا، محمد عامر کو ماضی کی تلخ یادوں کو بھلا کر صرف پرفارمنس پر توجہ دینے کا مشورہ بھی دے دیا۔ اظہر علی نے اپنے ہدف، چیلنج اور ٹارگٹ ہی نہیں بتائے بلکہ دلچسپ واقعات بھی سنائے۔ یہ سب اور کرکٹ سے جڑا اور بہت کچھ دیکھئے “کرکٹ دیوانگی” میں اتوار دو بج کر تین منٹ پر۔