yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عدالتی فیصلہ قبول ہے یا نہیں۔۔۔؟؟؟ سپریم کورٹ کو فیصلہ آتے ہی آرمی چیف نے بھی اپنا فیصلہ سُنا دیا

MH Kazmi November 28, 2019 1 min read
Dicision, by, Supreme, court, is, accepted, or, not, Army Chief, announced, his, will
Share this:

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 6 ماہ کو 3 سال ہی سمجھیں، جنرل قمر جاوید باجوہ اگلے تین سالوں کے کے لیے پاکستان کے آرمی چیف ہیں، آج عدالت نے ایک تاریخ رقم کی ہے، قانون سازی کا عمل 6 ہفتوں میں ٹھیک ہوجائے گا، 6 مہینے تو بہت دور کی بات ہے، میں یہ

TOP Best Jobs for All Categories, Govt, Semi Govt and Private Jobs 2019 for 68+ Computer Operators, Stenographers, Stenotypists, Assistants, Instructors & Other

 

کہہ سکتا ہوں کہ مسلم لیگ ن قانون سازی پر اس چیز پر حکومت کا ساتھ دے گی پیپلز پارٹی کا کچھ نہیں کہا جاسکتا ، جو یہ سوچ رہے ہیں کہ حکومت 6 مہینوں میں چلی جاےے گی وہ خواب دیکھ رہے ہیں، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، یہ آخری مرحلہ نہیں ہے ، جو چیف جسٹس نے کہہ دیا وہ آخری الفاظ نہیں ہیں، اگر فیصلہ خلاف آتا تو حکومت نے بھی تیااری کر رکھی تھی، کہ آگے کیا کرنا ہے، عدالتیں کسی کو ضمانت دے دیں ائین کے مطابق تو کچھ نہیں کہا جاسکتا لیکن ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں ، جو یہاں ہیں وہ پاکستان میں ہی رہے گے، جنہوں نے جانا تھا وہ چلے گے، اس میں حکومت کی غلطی ہے کیونکہ آرمی چیف نے تو قانون سازی نہیں کرنی تھی ، آرمی چیف کو 6 مہینوں میں مدت ملازمت میں توسیع قبول ہے ، وہ حکومت کے ساتھ ہیں۔

Jobs for All Categories throughout Pakistan Govt, Semi Govt, Private, All Cities, All Provinces, Latest Jobs 2019 for 100+ Categories as Assistant Directors, Dy Directors, Dispatch Riders, Naib Qasid & Other

خیال رہے کہ جسٹس سعید آصف کھوسہ کا کہنا ہے کہ آج مختصر فیصلہ سنا دیا ہے اور ساتھ ہی کہا ہے کہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کریں گے، عدالت نے حکومت کو حکم دے دیا ہے کہ 6 مہینوں میں قانون سازی کی گئی، چیف جسٹس نے درخواست گزار کے بارے میں بھی پوچھا، اگر حکومت اس مدت ملازمت میں توسیع کرنا چاہتی ہے تو کس مقصد کے لیے کرے گی، قانون سازی کے لیے معاملے کو پارلیمنٹ میں بھیجا جائے اور وہاں سے قانون منظور کرایا جائے، 6 مہینوں بعد دوبارہ مدت ملازمت میں توسیع کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا ۔ عدالت کی جانب سے مختصر فیصلہ سنا دیا گیا ہے، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

Dicision, by, Supreme, court, is, accepted, or, not, Army Chief, announced, his, will

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
excellent, man, Army Chief, is, Supreme, Court, demanded, assurance, about, extension
Previous Post زبردست انسان۔۔۔!!! عدالت نے قمر جاوید باجوہ کے متعلق کیا یقین دہانی مانگ لی؟ جانیئے
Next Post بڑی بریکنگ نیوز ۔۔۔!!! عدالت کا فیصلہ آتے ہی عمران خان بول پڑے ، کیا بڑا اعلان کردیا؟ پورے ملک میں ہلچل مچ گئی
Imran Khan, tweeted, on, the, court's, dicision, says, he, was, the, first, person, vows, about, independednt, judiciary

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.