counter easy hit

ڈی کیپریو کو آسکر جتوانے والا ویڈیو گیم مارکیٹ میں آ گیا

DiCaprio to win the

DiCaprio to win the

نیویارک……….لیونارڈو ڈی کیپریو کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، لیونارڈو کو آسکر ایوارڈ جتوانے والا ویڈیوگیم بھی مارکیٹ میں آگیا۔
آسکر ایوارڈ 2016 جیتنے کیلئےیوں تو اس بار لیونارڈو مضبوط اُمیدوار ہیں ہی، مگر ان کے مداح اب انہیں ایک ویڈیو گیم میں بھی آسکر ایوارڈ جتوا سکتے ہیں۔ اس نئے ویڈیو گیم میں لیونارڈو بھاگتے ہوئے آسکر ایوارڈ پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، بس اب انکے مداح جتنے چاہیں آسکر ایوارڈز لیونارڈو کو جتوا سکتے ہیں