yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

شارجہ ایئر پورٹ پر مسافروں سے 35 درہم فیس لینے کا اعلان

Yesurdu April 7, 2016 1 min read
Share this:
DHS announced
DHS announced

شارجہ ایئر پورٹ پر مسافروں پہلے ہی 75 درہم سروس فیس اور 5 درہم سیکورٹی فیس ادا کر رہے ہیں ۔
دبئی (یس اُردو) شارجہ ایئر پورٹ پر مسافروں کو سہولیات کی فراہمی پر مزید 35 درہم فیس لینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
شارجہ ایگزیکٹو کونسل کے مطابق شارجہ ایئر پورٹ پر سہولیات اور خدمات سے مستفید ہونے والے مسافروں سے 35 درہم روانگی فیس وصول کی جائے گی ۔یہ فیصلہ ڈپٹی رولر اور ڈپٹی چیئرمین شارجہ ایگزیکٹو کونسل شیخ عبد اللہ بن صالم بن سلطان کی زیر صدارت ایس ای سی کے اجلاس میں لیا گیا ۔براستہ ایئر پورٹ چھوڑے والے ہر مسافر کو یہ فیس ادا کرنا ہو گی ، تاہم دو برس سے کم عمر مسافر ، آن ڈیوٹی جہازوں کے عملے اور ایسے مسافر جن کی آمد اور روانگی کی فلائٹس کا نمبر ایک جیسا ہو گا ان پر یہ فیس لاگو نہیں ہو گی ۔
اس بات کا تعین نہیں کیا گیا کہ مسافروں سے یہ فیس کیسے وصول کی جائے گی ، تاہم اس بات کا بھی امکان ہے کہ ایئر لائن یہ فیس ٹکٹس خریدنے کے دوران وصول کرے گی ۔شارجہ ایئر پورٹ پر مسافروں پہلے ہی 75 درہم سروس فیس اور 5 درہم سیکورٹی فیس ادا کر رہے ہیں ۔شارجہ انٹرنیشنل متحدہ عرب امارات کا تیسرا سب سے مصروف ایئر پورٹ ہے جو مسافر استعمال کرتے ہیں اور یہ عرب میں بجٹ میں اضافے کے حوالے سے بھی کافی اہمیت کا حامل ہے ۔اس سے پہلے دبئی ایئر لائن نے بھی مسافروں سے سہولیات کی فراہمی ہر 30 مارچ کو 35 درہم فیس لاگو کی تھی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post صنعتوں کو گیس کی فراہمی ، ڈیڑھ کروڑ افراد کو روزگار ملنے کا امکان
Next Post وزیر اعظم یوتھ لون اسکیم ، سات ارب روپے سے زائد رقم جاری

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.