yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ترقی اور آنسو

Yes 1 Webmaster February 6, 2015 1 min read
Development
Share this:
Development
Development

تحریر : ایم سرور صدیقی
ہمارے ایک دوست ہیں ضیاء الدین ۔۔ ہم انہیں بابا ضیاء بھی کہہ دیتے ہیں۔۔۔عمر کے تفاوت کے باوجود ان سے گہرا تعلق ہے وہ بڑے نستعلیق قسم کے انسان ہیں ،بڑے ہمدرد،مخلص اور سچے پکے پاکستانی۔۔۔جوانوںسے زیادہ متحرک ،فعال اورسوشل۔۔۔ایک دن معلوم ہوا کہ وہ کافی غلیل ہیں۔ ملاقات ہوئی تو خاصے کرب میں تھے ہمیں دیکھ کر بسترسے اٹھ بیٹھے۔۔شاید

ان کے دیکھے جو آجاتی ہے منہ پررونق
وہ سمجھتے ہیں بیمارکا حال اچھا ہے

ہم نے انہیں کریدا۔۔پھر پاکستانی معاشرے،ترقی و تنزلی کی بات ہوئی جو کچھ انہوںنے کہا دل میں ترازو ہوگیا آپ بھی بابا ضیاء الدین کے خیالات سنئے اختلاف آپ کا حق ہے وہ کہتے ہیں سیاست دھرنے ،احتجاج،لاقانونیت سب کچھ برداشت کرلیا اربوں خرچ ہوگئے کھربوں کا نقصان ہوگیا۔۔پاکستان کا ۔۔عوام کا اس سے اپریشن ضرب ِ عضب کو بھی دھچکا لگا اگر یہی اربوں روپے بچ جاتے تو یقینا ملکی معیشت مضبوط ہوتی غیروںکو تو ایسے بہا نے چاہییں ہوتے ہیں کہ پاکستان ترقی نہ کرے ۔۔یہ ملک مضبوط نہ ہو ایک اسلامی ملک ترقی کیوں کرے؟اسے ایٹم بم بنانے کی جرأت کیونکر ہوئی؟ ہمارے ازلی دشمن بھارت اور اسرائیل کے گٹھ جوڑ میں ایسی پالیسیاں بنائی گئی ہیں یہ عمل مسلسل جاری ہے کیسے کیسے حربے استعمال کئے جارہے ہیں۔۔۔

عوام ہیں کہ کبھی خوش ہوتے ہیں اور کبھی ناراض،نوجوانوں،عورتوں اور مردوںکوومحض تفریح بنائے رکھا سوچا جائے تو لگتاہے گویا انہیں زہریلا انجکشن لگا دیا گیا ہو جس کااثر دیرپا ہو۔۔۔ کاش ایسا نہ ہوتا میری رائے میں ایک شیخ نے اس دوران مزاحیہ اندازمیں منافقانہ رویہ روا رکھا ضرور اس میں عوام کیلئے شکوک و شبہات پنہاں ہیں۔۔۔ بہرحال ابھی اللہ تعالیٰ کو پاکستان کی بہتری منظور ہے یہ قائم دائم رہے گا خوب ترقی بھی کرے گا۔۔۔ سیاسی بیانات میں بعض خود ساختہ لیڈر اپنی شعلہ بیانی کا حصہ بناتے ہیں کہ” 65برسوںتک پاکستان کو ہر حکومت نے لوٹا اور غریب ۔۔غریب ہی رہا”۔۔ جناب یہ بالکل ہی غلط ہے پاکستان بنتے وقت کتنے لوگوںکے پاس موٹر سائیکل تھے کتنے مسلمان کاریں لئے پھرتے تھے ان کی تعداد انگلیوںپر گنی جا سکتی تھی اور آج لاکھوں لوگ اپنا معیار ِز ندگی اوپر لا چکے ہیں۔۔

کتنی بڑی بڑی فیکٹریاں بن چکی ہیں لاہورمیں1963ء میں پہلی بارالفلاح بلڈنگ اور واپڈاہائوس بنایا گیا آج کتنی بڑی بڑی بلڈنگیں موجودہیں تعدادشمار نہیں کی جا سکتی اب جھونپڑی میں رہنے والے کے پاس،گدھا گاڑی والے کے پاس بھی موبائل فون ہے۔۔۔ جھونپڑیوںمیںTVموجودہیں۔۔کسی بھی سڑک کو لے لیں آپ بآسانی پارنہیں کر سکتے آج کتنے انڈرپاس۔۔ اوورہیڈبرجزہیں،موٹروے ہے رنگ روڈزہیںہرشہرمیں بائی پاس ہیں ناقدین کو چاہیے وہ ایک بار بادامی باغ میں آزادی چوک کا نظارہ کرلیں۔۔چونگی امرسدھو۔والٹن کی سڑکوںکا چکر لگا لیں ۔۔۔ایک بار صرف ایک بار شاہدرہ سے گجو متہ تک میٹرو بس(جسے چوہدری برادران جنگلہ بس کہتے ہیں) میں سفر کرکے دیکھیں آج ملک میں میڈیکل کالجز، یونیورسٹیوں، پمزہسپتال ،PICہسپتال، جلو پارک، لاہور وائلڈ لائف پارک، سفاری پارک ہی جائیں پھر اپنے سینے پرہاتھ رکھ کر ۔۔۔اپنے خدا کو یاد کرکے دومنٹ سوچیں آپکو سب معلوم ہو جائے گا یہ سب کچھ ہم کو پاکستان نے دیاہے اب سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ ہم نے پاکستان کو کیا دیا؟۔۔۔پاکستان نے تو اپنی قوم کو ایٹم بم دیا قوم نے پاکستان کو کیا دیا؟۔۔ سبھی حکومتوں نے ۔۔۔ہر برسراقتدار پارٹی نے اپنے دور ِ حکومت میں بہت سے کام کئے۔۔۔

غورکریں مسلم لیگی ادوار ان میں سب سے آگے ۔۔۔سب سے بہتر نظرآئے گابخل،انتقام،حسد سے کام نہ لیا جائے ایک خالص پاکستانی بن کر سوچئے اہو دعا کیجئے اللہ ہمارے پیارے وطن کو تا قیامت شاد و آبادرکھے موجودہ حکومت کو بھی چاہیے کہ وہ رشوت،اقرباپروری،مہنگائی پر قابو پائے،نچلی سطح پر عوامی مسائل حل کرنے کیلئے بھی دھیان دیا جائے وزیر،مشیر اور ارکانِ اسمبلی کوئی پراگرس نہیں دے رہے آخرمیں پشاورآرمی پبلک سکول میں ہونے والے اندوہناک سانحہ پردعا کریں شہید ہونے والے بچوں کے و الدین کو اللہ پاک صبرِ جمیل عطافرمائے یہ سانحہ بھلائے نہیں بھولتا میں تو کئی دن رویا،ڈیپریشن کا شکار ہوگیا طبیعت اتنی ناسازہوئی کو ڈاکٹرنےTVدیکھنے پر پابندی لگادی بہرحال ایسے واقعات ہی قوموںکو جگا دینے کا سبب بن جاتے ہیں ان شہیدوںکی یاد میں ایک نظم میری کیفیت کااظہارکرتی ہے

بہت دیرہو چکی،اب تک نہیں لوٹے
کہاںگئے ،ہمارے بچے کوئی توبتلائے
کہیں ٹھنڈ نہ لگ جائے میرے لال کو
گرم جرسی کی بجائے اس کو کفن پہنائے
ظالموں،دہشت گردو تمہیں خدا پوچھے
معصوم بچوںکو چن چن کے گولیاں ماریں
ترس نہ آیا تمہیں ہائے ہائے ہائے ہائے
گھرسے نکلے تھے چہچہاتے سکول کو
میرے بچے ،میرے پوتے،میرے نواسے
کہاں ہو آبھی جائو۔دوڑتے ہوئے
لگ جائو سینے سے نانا ابوجان کے
ماں تک رہی ہے راہ، بہن کو ہے انتظار
بلا ہاتھ میں لئے دوست ہیں بے قرار
چھوڑو ناراضگی یار تم تو مستقبل ہو ہمارے
تمہی سے بننا تھا کوئی کیپٹن،کوئی میجر،کوئی سپہ سالار
بہت دیر ہو چکی کیوں نہیں آئے ابھی تک
ارے کہاں گئے ہمارے بچے کوئی تو بتلائے؟
یہ کہتے ہوئے وہ ایک بارپھر پھوٹ پھوٹ کررونے لگ گئے۔

Sarwar Siddiqui
Sarwar Siddiqui

تحریر : ایم سرور صدیقی

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pervez Musharraf
Previous Post ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کا عدالت حاضری سے استثنیٰ منظور
Next Post وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف نیب ریفرنسز دوبارہ کھولنے کی درخواست مسترد
Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.