yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نام ای سی ایل میں ہونے کے باوجود پی آئی اے کے جرمن سی ای او بیرون ملک روانہ

MH Kazmi May 15, 2017 1 min read
Despite the name in ECL PIA German CEO went abroad
Share this:

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے جرمن قائمقام سی ای او برنڈ ہیلڈن برینڈ بیرون ملک چلے گئے، ان کی رخصت کی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹران اجلاس میں دی گئی تھی جبکہ ان کا نام ای سی ایل میں شامل تھا تاہم وزرات داخلہ نے 4مئی کو لیٹرنمبر12/36/2017 جاری کرتے ہوئے انھیں ایک بار بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔

Despite the name in ECL PIA German CEO went abroad
Despite the name in ECL PIA German CEO went abroad

پی آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ جرمن برنڈہیلڈن نے چیئرمین پی آئی اے کوایک ماہ رخصت کی تحریری درخواست دی تھی جو منظورکرلی گئی تھی تاہم ان کا نام ای سی ایل میں شامل ہونے پرانھیں وزارت داخلہ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ برانڈ ہیلڈن کی رخصت7مئی سے ایک ماہ کیلیے منظورکرلی گئی جس کے بعد ان کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ترکش ایئرلائن کے ذریعے وہ جرمن روانہ ہوگئے۔

پی آئی اے کے جرمن قائمقام سی ای اونے اپنے دور میں A 310 طیارہ کوجرمن میوزیم میں انتہائی سستے قیمت پر فروخت کیا جبکہ A 320 لیز پر انتہائی مہنگی قیمت پر خریدا، ذرائع نے بتایا کہ نرنڈ ہیلڈن نے 8 ہزار ڈالر فی گھنٹہ کے حساب سے طیارہ کولیز پر حاصل کیاتھا جبکہ یہی طیارہ پاکستان میں ایک نجی ایئرلائن نے 4 ہزار ڈالر فی گھنٹہ کے حساب سے لیز پر حاصل کیا دوسری جانب انھوں نے پی آئی اے کے فضائی بیٹرے میں شامل A 310 کو گراؤنڈ کروادیا تھا جس سے قومی ادارے کو اربوں روپے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

قومی ایئرلائن میں ان کے دور میں مہنگی لیزپر لیے جانے والے طیارے اورقومی ادارے کا ایک طیارہ فروخت کیے جانے کے حوالے سے انکوائری بھی زیرسماعت ہے اس کے باوجود وفاقی حکومت نے انھیں بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی، برنڈ ہیلڈن کو قواعد کے برخلاف 2016 میں پی آئی اے کا قائمقام سی ای او مقررکیا تھا، اس سے قبل برنڈ ہیلڈن بھارت کی ایک نجی فضائی کمپنی میں ملازم تھے ، ان کے دور میں مختلف بین لااقوامی روٹس بھی بندکیے گئے جبکہ انھوں نے اپنے ملک جرمن کے شہر لیپ زیگ میں پروازیں شروع کرنے کی اجازت دی تھی۔

دریں اثنا پی آئی اے میں بیرون ملک اسٹیشن میں تعیناتیوں پر ایک بار پھر سیاسی تعیناتیوں کا سلسلہ شروع کر دیاگیا، معلوم ہوا ہے کہ بیرون ملک تعیناتیوں میں جونیئر افسر شیرعلی کو پی آئی اے امریکا اسٹیشن پر تعینات کرنے کی ہدایت جاری کردیں جبکہ بیرون ممالک سے متعدد افسران کو واپس بلایا جارہا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ امریکا میں پی آئی اے کی ٹکٹ مینجر عائشہ سعد کو واپس بلایاجارہا ہے جبکہ بارسلونا سے کنٹری مینجر بلال نور کو بھی واپس بلانے کے احکام جاری کیے جارہے ہیں، دہلی میں واقع پی آئی اے کے بارکزئی کوبھی وطن طلب کیاجارہا ہے جبکہ اندرون ملک سے بھی خراب کارکردگی کرنے والے ملازمین کے تبادلوں کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Decided to ban on the Sale and use of glasses
Previous Post شیشے کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
Next Post خانیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
CTD operation in Khanewal, 4 terrorists killed

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.