yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کتابوں سے رغبت صرف 5 فیصد، سوشل میڈیا شوقین 95 فیصد

MH Kazmi October 17, 2017 1 min read
Desire from book are just 5 percent, Social Media Amateur 95%
Share this:

کراچی کی مختلف جامعات میں زیر تعلیم 95 فیصد طلبا و طالبات سوشل میڈیا کو وقت گزاری کا بہترین ذریعہ سمجھتے ہیں جبکہ کتابوں سے رغبت رکھنے والے صرف 5فیصد ہیں۔

Desire from book are just 5 percent, Social Media Amateur 95%اس بات کا انکشاف جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ سال دوئم کے تحت کئے جانے والے سروے میں ہوا۔ سروے میں 95 فیصد طلبا کا کہنا تھا کہ انہیں کتابوں سے دلچسپی ہے ہی نہیں بلکہ وہ ضرورت پڑنے پر ہی کتابوں سے مدد لیتے ہیں اور امتحانات کے دنوں میں ہی کتابیں پڑھتے ہیں، جبکہ کتابوں سے محبّت رکھنے والے طلبا کی تعداد صرف 5 فیصد نظر آئی۔

اس سوال پر کہ انہوں نے آخری بار کوئی بھی کتب نصابی یا غیر نصابی کب پڑھی؟جس کے جواب میں 90 فیصد کا کہنا تھا کہ انہوں نے آخری بار نصابی کتب امتحانات کے وقت پڑھی تھیں جبکہ غیر نصابی کا تو یاد بھی نہیں کہ کب پڑھی تھی۔ صرف 10 فیصد لوگوں نے غیر نصابی کتابوں کے مطالعےکا شوق ظاہر کیا۔

سروے میں اس بات کا بھی انکشاف ہوا کہ65 فیصد لوگ اخبارات پڑھتے ہی نہیں ہیں اور 30 فیصد اردو اخبارات کو پسند کرتے ہیں جبکہ 5 فیصد لوگ انگریزی اخبارات پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ جب لوگوں سے پوچھا گیا کہ کیا وہ سوشل میڈیا پر دی گئی معلومات سے مطمئن ہوتے ہیں یا پھر اخبارات کی؟جواب میں ملا جلا رد عمل دیکھنے کو ملا۔ 25 فیصد لوگوں کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیاپر چونکہ خبر فوری طور پر مل جاتی ہے اور کسی بھی قسم کی جانبداری کے بغیر دی جاتی ہے جبکہ موجودہ حالات میں اخبارات اور ٹیلی ویژن چینلز اپنی ذاتی پسند نا پسند کی بنیاد پر خبر شایع کرتے ہیں، جبکہ 75فیصد لوگ اخبارات کے تصدیق شدہ مواد اور خبروں سے مطمئن ہوتے ہیں۔

سروے میں طلبہ سے یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ انکی نظر میں کتابوں اور مطالعے کا شوق ختم ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟ جس کے جواب میں اکثریت نے سوشل میڈیا کواس کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر نوید اقبال نے بتایا کہ لوگوں میں مادہ پرستی سرائیت کر چکی ہے اور اب طلبا تعلیم حاصل کرنے نہیں بلکہ صرف ڈگری کے حصول کیلئے کالجز اور جامعات کا رخ کرتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Turkish police arrested Turk teacher, Arab media
Previous Post ترک استاد کو ترک پولیس نے تحویل میں لے لیا، عرب میڈیا
Next Post لندن: نواز شریف پر غلط گاڑی پارک کرنے پر جرمانہ
London: fine on Nawaz Sharif at the wrong car park

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.