counter easy hit

ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں ہلکی بارش

Rain

Rain

ڈیرہ غازی خان (یس ڈیسک) ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش ہورہی ہے جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز ملک میں بارش کا نیا سسٹم داخل ہونے کی پیش گوئی کی تھی، جس کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں ہلکی یا تیز بارش ہوسکتی ہے۔