yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اندرون سندھ میں بارشوں کے بعد دھند کا راج، حد نگاہ صفر

MH Kazmi January 17, 2017 1 min read
Dense fog in interior sindh after rains sight zero
Share this:

تین روزہ بارشوں کے بعد مختلف شہروں میں دھند کا راج رہا، جبکہ حد نگاہ صفر ہو گئی ہے۔ ٹنڈومستی، لاڑکانہ شاہراہ، نارا، کوٹ ڈیجی اور دیگر علاقوں میں پانچ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیر پور میں تین روز کی مسلسل بارش کے بعد پیر کو ضلع بھر میں شدید دھند چھا گئی۔

Dense fog in interior sindh after rains sight zero
Dense fog in interior sindh after rains sight zero

دھند کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کم رہی۔ دھند کی وجہ سے متعدد حادثات بھی ہوئے جس سے درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بارش اور دھند کے علاوہ پورا ضلع شدید سردی کی لپیٹ میں رہا جس سے لوگ اپنے گھروں میں محصور رہے۔ سردی اور دھند کے باعث بیشتر طلبہ اسکول نہیں گئے جبکہ سرکاری دفاتر میں ملازمین کی حاضری بھی کم رہی۔ڈاکٹروں کے مطابق شدید سردی کی لہر انسانی زندگی کے لیے نقصان زدہ ہو سکتی ہے اس لیے بچوں اور عمر رسیدہ افراد کا خاص طور پر خیال رکھنا ہو گا۔ دریں اثناءخیرپور شہر میں ایک شخص سردی سے ٹھٹھر کر جان بحق ہوا جبکہ، ٹنڈومستی ،لاڑکانہ شاہراہ ،نارا ،کوٹ ڈیجی اور دیگر علاقوں میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں ایک خاتون سمیت 4افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔پڈعیدن، دریاخان مری، جلالجی ،پکا چانگ، چیہو ،پیر صادق ،بھریارو ڈ،کوٹ لالو سمیت اندرون سندھ شدید دھند کی لپیٹ میں رہے اور حدنگاہ صفر ہوگئی۔ پڈعیدن کی رابطہ سڑکوں ،مہران نیشنل ہائی وے پر ٹریفک بری طرح متاثر رہا، لوگوں نے لکڑیاں جلاکر آگ پر ہاتھ سیک کر سردی کی شدت کو کم کیا۔شدید دھند اورسردی میں اضافہ سے اسکولوں میں بھی طلبہ کی حاضری کم رہی جبکہ رات سے صبح تک بجلی و گیس کی فراہمی معطل کردی گئی، جس کے باعث تمام علاقے تاریکی میں ڈوب گئے، گھروں، مساجد میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی، جس کے باعث کاروبار زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔ کوٹری میں سردی کی لہر برقرار ہے اور صبح کے اوقات میں یخ بستہ چلنے والی تیز سرد ہواؤں نے شہریوں کو گھروں تک محصور کردیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Star batsman Ab devilliers likely to quit Test cricket
Previous Post اسٹار بیٹسمین ڈیویلیئرز کا ٹیسٹ کرکٹ کو چھوڑنے کا امکان
Next Post اورلینڈو نائٹ کلب فائرنگ، ملزم کی بیوی گرفتار
Orlando nightclub shooting, wife of the accused arrested

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.