yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

سالار جمہوریت اور فاروق حیدر کی قیادت میں عوامی راج کا دور واپس آنے والا ہے۔ راجا امتیاز

F A Farooqi April 13, 2016 1 min read
Raja Imtiaz
Share this:
Raja Imtiaz
Raja Imtiaz

لیوٹن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر راجا امتیاز نے اخباری نمائندگان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان کی قیادت میں آزاد کشمیر کے الیکشن میں بھر پور کامیابی حاصل کریں گے۔

حلقہ ۴ چڑھوئی فاروق حیدر کے سپاہیوں کی سرزمین ہے ۔ آمدہ الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ہی عوام کی نمائندہ سیاسی جماعت کی صورت کامیابی حاصل کرے گی اور وہ دن دور نہیں جب آزاد کشمیر بھر میں عوامی راج ہوگا الیکشن کمپین میں پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی یوتھ ونگ جو اہم کردار ادا کر رہی ہے اس سے بخوبی واقف ہیں اور اس لگن اور محنت پر میں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

تمام کارکنان کا جوش و ولولہ اور مل جل کر کام کرنے سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے ہے کہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یوتھ ونگ اور دیگر کارکنان کا برادری ازم سے دور دور کا کوئی واسطہ نہیں۔ ہم اس فردوسہ نظام کا خاتمہ کر کے رہیں گے اگر کوئی ہماری برادری ہے بھی تو وہ صرف پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر،یہی ہمارخاندان و قبیلہ ہے اور یہی وہ مالا ہے جس میں تمام کارکنان موتیوں کی طرح جڑے ہوئے ہیں۔

یوتھ ونگ کے لئے ایک ہی پیغام ہے کہ آپ سب سالار ارجمہوریت اور فاروق حیدر کے سپاہی ہیں پارٹی انشاء اللہ کارکنان کو مایوس نہیں ہونے دی گی اور امدہ الیکشن میں بڑی کامیابی کے ساتھ عوامی خدمت کے میدان میں سامنے آئیگی لیکن اس کے لئے ڈور ٹو ڈور کمپین کا سلسلہ مزید تیز کرنا ہوگا تا کہ ذیادہ سے زیادہ بلکہ ہر گھر میں پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کا پیغام پہنچایا جا سکے اسی میں ہماری کامیابی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چڑھوئی کی عوام کے اچھے دن آنے والے ہیں اور بھوک ، ننگ ، افلاس اور جھوٹے مقدمات کا کا خاتمہ ہونے کو ہے یاسین کے خلاف تمام چڑھوئی کی عوام متحد ہے اوراس بار عوام یاسین کو عبرت ناک شکست سے دوچار کر کے رہے گی ۔ہم پر امید ہیں کہ ہم اس عوامی حقوق کی جنگ میں کامیابی سے ہمنکنار ہونگے۔

تمام پارٹی کے رہنما اور کارکنان میرے لئے قابل احترام ہیں ٹکٹ جس بھی رہنما کے حصہ میں آیا اس کی بھرپور سپورٹ کریں گے کیونکہ ہمیں ہر حال میں پارٹی کے قوائد و ضوابط کا خیال رکھنا ہے اور ہم سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان ، فاروق حیدر کی قیادت میں اپنی عوام کے بہتر مستقبل کے لئے جدو جہد کررہے ہیں۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post رواں برس ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ، پاکستانیوں نے 14 ارب 20 کروڑ روپے بھیجے
Next Post امریکا اور بھارت کے درمیان ملٹری لاجسٹک سپورٹ کا معاہدہ

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.