yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ڈیل طے ۔۔۔ حسن اور حسین نواز نے رقم منتقلی کا سلسلہ شروع کر دیا

MH Kazmi June 27, 2019 1 min read
Dell Fixed ... Hasan and Husain Nawaz began to transfer money
Share this:

Dell Fixed ... Hasan and Husain Nawaz began to transfer money

لاہور(نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی رانا عظیم کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف کے صاحبزادوں نے ڈیل کیلئے رقم منتقلی کا سلسلہ شروع کردیا، سابق وزیراعظم کے صاحبزادوں نے سعودی عرب کے الرازی بینک میں اپنے اکاونٹس کے ذریعے بڑی رقم اپنے قطری خاندانی دوست کو منتقل کی ہے، یہ رقم جلد پاکستان کو دے دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی نے نجی ٹی وی کے ساتھ تبصرے میں بتایا کہ وزیراعظم نے این آر اوسے انکار کیا ہے۔اس کو این آر او نہیں کہتے، جب ایک شخص کے ذمے لوٹی ہوئی رقم ہے، اور وہ رقم حکومت پاکستان کے پاس آجاتی ہے، وہ این آر او نہیں بلکہ رقم کی وصولی ہوگی۔ این آراو وہ ہوتا ہے کہ آپ نے کچھ نہیں دیا اور ڈیل کرکے چلے گئے۔سعودی عرب میں ایک بینک الرازی بینک ہے۔اس میں ایک اکاؤنٹ ہے۔اس بینک میں میاں نوازشریف کے بیٹے جو پچھلے دنوں عمرے کی ادائیگی کیلئے بھی گئے تھے ۔سوئٹرزلینڈ میں امجد نامی شخص ہے، جن کا تعلق میاں برادران سے ہے۔جنیوا میں اس کا ریسٹورانٹ ہے۔مسلم لیگ ن سے اس کا تعلق ہے۔گزشتہ دنوں ایک میٹنگ ہوئی تھی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کیوں نہ ان سے پیسا واپس لیکر پاکستان کی معیشت کو بہتر کیا جائے۔اسی طرح ایک قطری اہم شخصیت ہے، قطری شخصیت نے بھی کہا کہ ہم رقم دے دیں گے۔ اس حوالے سے رانا عظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اب اس رقم کی منتقل کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔نواز شریف کے صاحبزادوں نے سعودی بینک کے اکاونٹ کے ذریعے بڑی رقم اپنے قطری دوست کے اکاونٹ میں منتقل کر دی ہے۔ پاکستان میں معاملات طے ہوتے ہی قطری شخص کے اکاونٹ میں موجود پیشہ حکومت پاکستان کے اکاونٹ میں منتقل کر دیا جائے گا۔ رانا عظیم نے مزید بتایا ہے کہ نواز شریف کے صاحبزادوں نے پاکستان کے ایک پڑوسی ملک میں موجود اپنے دوست کے ذریعے بھی پیسہ قطری دوست کے اکاونٹ میں منتقل کروایا ہے۔ یہ پیسہ رمضان کے ماہ میں منتقل کیا گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The wrath of awesome corruption ... The agencies decided to take action against Mary Nawaz
Previous Post عجب کرپشن کی غضب داستان۔۔۔ اداروں نے مریم نواز کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا
Next Post المدثر ٹرسٹ یتیم اوربے سہارا بچوں کیلئے امید کی روشن کرن، سید مدثر شاہ صاحب کا عظیم منصوبہ اوورسیز کمیونٹی کی بھرپور حوصلہ افزائی کامنتظر ہے، چوہدری عبدالرحمن تارڑ
al muddasir Welfare, Trust, manages, great, services, says, ch ashfaq jutt, &, Ch. abdur rahman tarrar

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.