counter easy hit

امریکی اسکول میں ہرن کی انٹری

یوں تو اسکول میں تعلیم حاصل کرتے بچوں کو آپ نے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو اسکول میں ہرن نے ہی انٹری دیدی ہے۔

Deer entry in American schoolیہ دلچسپ مناظر امریکی ریاست وسکونسن میں دیکھے گئے جب رات کی تاریکی میں ایک آوارہ ہرن اسکول کے اندرشیشہ توڑ کر داخل ہوگیا اور اسکول کے کوریڈور ، کلاسز میں خوب آزادانہ دوڑتا بھاگتا رہااور کچھ دیر بعد باہر بھاگ نکلا جبکہ اسی دوران ایک اور ہرن نے بھی اسکول میں جانے کی بھرپور کوشش کی۔ یوں اسکول میں انٹری دیدے اور اسکول میں گھوم پھر کر اپنا شوق پورا کرتے ہرن کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جسے اب ک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔