counter easy hit

دیپکا اور رنبیر نئی فلم ” تماشا ” میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

Ranbir and Deepika

Ranbir and Deepika

ممبئی (جیوڈیسک) معروف فلم ساز ساجد کی پروڈیوس کردہ فلم ” تماشا ” کی کہانی ایک لوسٹوری پر مبنی ہے۔ جس میں رنبیر کپور پاگل کے کردار میں نظر آئیں گے۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں سنگیتا بجلانی، پونم سنگھ اور پاکستانی اداکار جاوید شیخ بھی شامل ہیں۔

فلم کی موسیقی آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمن نے دی ہے۔ فلم رواں سال کرسمس کے موقع پرسینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔