yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

دیپکا پڈوکون نے شاہ رخ خان پر انحصار کرنے کا اعتراف کر لیا

Yes 2 Webmaster September 9, 2015 1 min read
Deepika Padukone
Share this:
Deepika Padukone
Deepika Padukone

ممبئی : 2007 میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم اوم شانتی اوم سے بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ دیپکا پڈوکون کاشمار اس وقت بالی ووڈ کی مصروف ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے نے کہا ہے کہ وہ آج بھی اپنے کیریر کے سلسلہ میں شاہ رخ خان پر انحصار کرتی ہیں۔

بھارتی آن لائن خبررساں ادارے ڈی این اے کو ایک انٹرویو کے دوران دیپکا کا کہنا تھا کہ تین فلموں میں کنگ خان کے ساتھ کام کرچکی ہوں اور مجھے اس بات کا اعتراف کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتاکہ یہ صرف ان ہی کی وجہ سے کامیاب ہوئی تھیں ۔میں ان کے ساتھ کام کرنے سے کبھی خوفزدہ نہیں ہوئی کیونکہ میں ان پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہوں۔

اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے اداکارہ کا مزید کہنا تھاکہ کچھ لوگوں کے ساتھ ایسے تعلقات ہوتے ہیں جن کی وجہ سے آپ ان پر بھروسہ کرتے ہیں کہ آپ کسی الجھن میں ہیں یا کسی مشکل کا سامنا کرناپڑ گیا ہے تو ہو آپ کو اس مشکل سے نجات دلانے کے لیے موجود ہوں گے اور شاہ رخ کو میں اپنے لیے ایسا ہی سمجھتی ہوں جو ہرآڑے وقت میں میرے کام آسکتے ہیں۔

دیپکا پڈوکون نے فرخ خان کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی اپنی پہلی بالی ووڈ فلم اوم شانتی اوم میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں وہ موقع کبھی نہیں بھول سکتی جب فرخ خان مجھے پہلی مرتبہ ان سے ملانے کے لیے لے کرگئیں اور کہا کہ دیپکا یہ شاہ رخ خان ہیں اس فلم کے ہیرو۔

اس وقت شاہ رخ خان نے کہا تھا بے بی اگر تمہیں کسی بھی چیز کی ضروت ہوتو ہمیں بتانا ہم صرف ایک فون کال کی ہی دوری پر ہوں گے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Cinema
Previous Post بھارت میں پاکستانی فلموں کی نمائش روک دی گئی
Next Post ڈاکٹر عاصم کا معاملہ سیاست سے بالکل علیحدہ ہے: پرویز رشید
Pervez Rasheed

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.