counter easy hit

ڈی ڈی او ایچ آر ایم ماجد بن احمد کو ڈی او سی گجرات کا ضافی چارج بھی دئے دیا

DDO HRM Majid

DDO HRM Majid

۔گجرات(انور شیخ سے )ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے گجرات میں تعینات ہونے والے نئے ڈی ڈی او ایچ آر ایم ماجد بن احمد کو ڈی او سی گجرات کا ضافی چارج بھی دئے دیا ہے جبکہ اس سے قبل ڈی او سی وقار خان کو حکومت پنجاب نے ڈی ایم او گجرات تعینات کر دیا ہے