counter easy hit

قائم مقام اے ڈی سی گجرات اور اے سی گجرات نور العین چار روزہ چھٹی پر روانہ ہو گئیں

Acting ADC Gujarat

Acting ADC Gujarat

گجرات(انور شیخ سے ) قائم مقام اے ڈی سی گجرات اور اے سی گجرات نور العین چار روزہ چھٹی پر روانہ ہو گئیں اس طر ح گجرات میں اے ڈی سی اور اے سی گجرات کی دونون سیٹں خالی ہو گئیں ،جس کی وجہ سے گجرات کے عوام سخت مشکلات کا شکا ر ہو گئے اور تمام دفتری معاملات بھی ٹھپ ہو کر رہے گئے ہیں اے ڈی سی گجرات عرفان علی کاٹھیا آج کل پندرہ روز ہ دور پر ناروے سیر کے لیے گئے ہوئے ہیں اب تمام چارج ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کے پاس ہیں