yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

بھٹہ خشت پر چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،ڈی سی او

Yesurdu February 5, 2016 1 min read
Share this:
 DCO
DCO

گجرات (مرزا خرم حسنین)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ بھٹہ خشت پر چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی حکومت کی طرف کمسن بچوں سے مشقت لینے پر 5لاکھ جرمانہ اور6ماہ تک قید ہو سکتی ہے بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو حصول تعلیم کے بہتر مواقع فراہم کرنا حکومت ، انتظامیہ اور بھٹہ خشت مالکان کی مشترکہ ذمہ داری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ ویجلینس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ حکومت کی طرف سے نافذ کئے جانیوالے نئے قوانین کے مطابق ڈی سی او ، ڈی پی او ، اسسٹنٹ کمشنر ز، ڈی ایس پی صاحبان نے ابتک 89بھٹہ خشت کی اچانک چیکنگ کی اور چائلڈ لیبر ثابت ہونے پر 17مقدمات درج کئے جبکہ 3بھٹہ خشت بھی سیل کئے گئے ہیں چیکنگ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا اور اگر کسی بھٹہ پر کمسن بچوں سے مزدوری لی گئی تو مالکان کو سزا و جرمانہ کا سامنا کرنا پڑے گاانہوں نے کہا کہ ضلع بھر کے بھٹہ خشت پر ابتک 48نان فارمل سکول قائم کئے جا چکے ہیں جن میں 1500سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں تاہم اس امر کو یقینی بنانا ہوگا کہ کسی بھی بھٹہ خشت مزدور کا بچہ سکول سے باہر نہ رہے خواہ اسکی فیملی نے کتنی ہی مختصر مدت کے لئے وہاں قیام کیوں نہ کرنا ہوڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے لیبر دیپارٹمنٹ کو ہدایت کی کہ تمام نان فارمل سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کی لسٹ آویزاں کی جائے انہوں نے کہا کہ نئے قانون کے تحت بھٹہ مالکان اگر کسی مزدور کو پیشگی دیتے ہیں تو اسکا تحریری معاہدہ کرنا ہوگا جو ایک مخصوص مدت سے زیادہ نہیں ہوگا جبکہ اسکی کاپی متعلقہ انسپکٹرز کو بھی فراہم کرناہوگی ڈی سی او نے سوشل سکیورٹی اور اولڈ ایج بینیفٹس کے افسران کو ہدایت کی کہ محنت کشوں کی رجسٹریشن کا عمل تیز کیا جائے جبکہ مزدوروں کے بچے جنکے ابتک پیدائش سرٹیفکیٹ نہیں بنے انکی لسٹ فراہم کی جائے تاکہ انکے ناموں کا انداراج کرایا جا سکے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Quaid-e-Azam Saying About Kashmir
Previous Post یوم یکجہتی کشمیر کا سالانہ پروگرام 5 فروری کو کاسا دے مار” بارسلونا میں منعقد ہو گا. راجہ سونی. حافظ عبدالرزاق
Next Post شولڈر پرموشن کیس میں سپریم کورٹ نے137پولیس افسران کی تنزلی کا فیصلہ سنا دیا

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.