yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دنگ کر ڈالنے والا قصہ

MH Kazmi July 10, 2019 1 min read
Dangers
Share this:

Dangers

بھارت میں حلالہ کیلئے شادی کرنیوالے بزرگ نے کم عمر بیوی کو طلاق دینے سے انکار کر دیا ۔بھارتی شہر بریلی میں ایک بزرگ نے طلاق ہونے کے بعد حلالہ کی غرض سے شادی کرنے والی کم عمر لڑکی کو بعد میں طلاق دینے سے انکار کر دیاجس نے عجیب تنازع کو جنم دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق مسلم جوڑے میں تین طلاق ہونے کے بعد شوہراور بیوی میں آپس میں مصالحت ہوگئی تاہم دوبارہ شادی کےبندھن میں بندھنے کے لیے شوہر نے حلالہ کیلئے بیوی کا نکاح ایک بزرگ سے کر ادیاجو اب اس لڑکی کو طلاق دینے کیلئے راضی نہیں۔پریشان لڑکی اور اس کے سابق شوہر نے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی کی بہن فرحت نقوی سے اس ضمن میں انصاف کیحصول کیلئے مدد طلب کی ہے۔یاد رہے کہ بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے مسلم رہائشی عقیل احمد کی بیٹی جوہی محمد جاوید سے 2010 میں شادی کے بندھن میں بندھی تھی، اس دوران ان دونوں کے یہاں دوبیٹے بھی ہوئے، تاہم آئے دن کی ناچاقی کے باعث نوبت طلاق تک جا پہنچی۔2013 ء میں اس جوڑے کے درمیان طلاق ہوگئی جس کے بعد انہیں غلطی کا احساس ہوا اور انہوں نے بچوں کا مستقبل بچانے کے لیے دوبارہ نکاح کرنے کا ارداہ کیا جس پر ان دونوں کے خاندانوں کا مکمل اتفاق ہوگیا۔اس دوران ان دونوں کے یہاں دوبیٹے بھی ہوئے، تاہم آئے دن کی ناچاقی کے باعث نوبت طلاق تک جا پہنچی۔2013 ء میں اس جوڑے کے درمیان طلاق ہوگئی جس کے بعد انہیں غلطی کا احساس ہوا اور انہوں نے بچوں کا مستقبل بچانے کے لیے دوبارہ نکاح کرنے کا ارداہ کیا جس پر ان دونوں کے خاندانوں کا مکمل اتفاق ہوگیا۔اس سلسلے میں حلالہ کرنے کے لیے لڑکی کا نکاح بریلی کے 65 سالہ بزرگ کے ساتھ ہوگیا، اس موقع پر بزرگ نے ہامی بھی بھری کہ وہ اس نکاح کے بعد لڑکی کو طلاق دے دیں گے تاہم بعد میں ان کی نیت بدل گئی اورانہوں نے اپنے سے بہت کم عمر کی لڑکی کو طلاق دینے سے انکار کر دیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
In the latest research scientists find out that every girl will get worried
Previous Post تازہ تحقیق میں سائنسدانوں کا ایسا انکشاف جسے جان کر ہر لڑکی پریشان ہوجائے گی
Next Post حکومت نے آئی ایم ایف کی سب سے خطرناک شرط مانتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
The government issued notice of the IMM's most dangerous condition

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.