yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

دمشق: اسپتالوں اور اسکولوں پر میزائل حملے، 50افراد ہلاک

Yesurdu February 16, 2016 1 min read
Share this:
Damascus missile
Damascus missile

دمشق……..شام کے شمال میں واقع اسپتالوں اور اسکولوں پر میزائل حملوں کے نتیجے میں تقریباً 50افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکا، یورپی یونین اور اقوام متحدہ کی جانب سے ان حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کے صوبے ادلیب کے علاقے معرۃ النعمان میں 2اسپتالوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ یہ اسپتال عالمی تنظیم ڈاکٹرز ودآئوٹ بارڈرز کے تحت کام کررہے تھے۔ادھر ترکی کی سرحد کے ساتھ شامی علاقے میں 2اسکولوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں میں کم از کم 50افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ ادارے کے مطابق حملے کے بعد سے امدادی تنظیم کے 8اہلکار لاپتہ ہیں، جن کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ زندہ بھی ہیں یا نہیں؟۔دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شام کے مختلف مقامات پر کیے جانے والے فضائی حملوں اور ان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ان حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کا ذمہ دار شامی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو قرار دیا ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ امور کی نگران فیڈریکا موگرینی نے بھی شام میں بین الاقوامی امدادی ادارے ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز کے زیرِ انتظام اسپتال پر بمباری کی سخت مذمت کی ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ایران کا شام میں فضائی کارروائیوں کا اعلان
Next Post میورکس بگ ویو سرفنگ مقابلہ، امریکی نے میدان مارلیا

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.