yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

والد ہ نے جہاز کے دروازے کے سامنے دھرنادے کرپروازکو اُڑان سے روک دیا

MH Kazmi May 24, 2019 1 min read
Daddy hugged in front of the ship gate, and stopped off
Share this:

Daddy hugged in front of the ship gate, and stopped off

چین جانے والی ایک پرواز پر سوار ماں اس وقت جہاز کی روانگی میں تاخیر کا باعث بن گئیں جب انھوں نے جہاز کے دروازے کے سامنے دھرنا دے دیا ہے کہ ان کی بیٹی ڈیوٹی فری شاپ سے خریداری کر رہی ہے اس لئے طیارہ ابھی اڑان نہیں بھر سکتا۔  میڈیارپورٹس کے مطابق ”سپرنگ ائر لائنز“ کی اسی پرواز سے سفر کرنے والی ایک مسافر خاتون نے سارے واقعے کی ویڈیو ریکارڈ کر لی اور بعد ازاں اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیا۔ اس واقعے کو سوشل میڈیا پر دیکھنےوالوں کی تعداد لاکھوںتک پہنچ چکی ہے۔سپرنگ ائرویز کے ترجمان نے برطانوی اخبار بتایا کہ مسافر ماں نے جہاز سے باہر دھرنا دے دیا اور اس طرح جہاز کے عملے کے سربراہ کو جہاز کا دروازہ بند کرنے سے روکے رکھا۔خاتون کا دعوی تھا کہ ان کی بیٹی خریداری کر رہی ہے۔ اس لئے اس نے پولیس سے درخواست کی اس کا انتظار کیا جائے کیونکہ پولیس خرید کردہ چیزوں کی تلاشی میں مصروف تھی۔تاہم زمینی عملے اور پولیس کی مداخلت سے دونوں خواتین کو جہاز سے اتار دیا گیا جس کے بعد جہاز ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے منزل کی جانب روانہ ہوا۔فضائی کمپنی نے تاخیر کا باعث بننے والے مسافروں کے رویے کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر مہذب فعل قرار دیا ہے۔ چین جانے والی ایک پرواز پر سوار ماں اس وقت جہاز کی روانگی میں تاخیر کا باعث بن گئیں جب انھوں نے جہاز کے دروازے کے سامنے دھرنا دے دیا ہے کہ ان کی بیٹی ڈیوٹی فری شاپ سے خریداری کر رہی ہے اس لئے طیارہ ابھی اڑان نہیں بھر سکتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ”سپرنگ ائر لائنز“ کی اسی پرواز سے سفر کرنے والی ایک مسافر خاتون نے سارے واقعے کی ویڈیو ریکارڈ کر لی اور بعد ازاں اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Official Officers wandered ...
Previous Post سرکاری افسران کی موجیں لگ گئیں ۔۔۔
Next Post مشکل دورگزرگیا: عوام کو مکمل اور سستی ترین بجلی دینے کا فیصلہ ، حکومت نے شاندار اعلان کردیا
Hard run: The decision to give the people complete and cheap power, the government announces great

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.