counter easy hit

زکوۃ کٹوتی کیلئے نصاب 38 ہزار روپے مقرر

اسٹیٹ بینک نے زکوۃ کٹوتی کےلئے نصاب 38ہزار روپے مقرر کردیا ۔

Curriculum for zakaah deducted Rs. 38 thousandاسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سیونگ اکائونٹ میں یکم رمضان کو 38ہزار روپے یا اس سے زائد کی رقم ہوگی تو 2اعشاریہ 5فیصد شرح سے زکوۃ کٹے گی ۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق کرنٹ اکائونٹ اور غیر ملکی کرنسی اکائونٹس پر زکوۃ نہیں کٹے گی ۔