yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارت میں کرنسی بحران نے خونی رنگ اختیار کرلیا

MH Kazmi December 4, 2016 1 min read
Currency crisis adopted in the bloody color in India
Share this:
Currency crisis adopted in the bloody color in India
Currency crisis adopted in the bloody color in India

بھارت میں کرنسی بحران خونی رنگ اختیار کرتا جارہا ہے ۔اس بحران نے ایک اور شخص کی جان لے لی،مغربی بنگال میں اےٹی ایم کی قطارمیں کھڑا معمر شخص چل بسا۔کانپور میں کرنسی نوٹوں کے لیے قطار میں موجود خاتون نے بینک میں ہی بچے کو جنم دیا۔

غریب بھارتیوں نے اپنا پیٹ کاٹ کاٹ کر جو رقم جمع کی،مودی سرکار نے ایک ہی جھٹکے میں اس کی قدر خاک کر دی،غریبوں کو پیسے کمانے کی نہیں،کمائی بچانے کی فکر لگ گئی۔ریاست مغربی بنگال میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کےاےٹی ایم کی قطارمیں کھڑا پینتالیس سال کا شخص دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔واقعے پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی مودی سرکار پر پھر برس پڑیں،ممتا نے وفاق کو بھی آنکھیں دکھاتے ہوئے کہا کہ ریاست کا گورنر وفاقی حکومت کی زبان بول رہا ہے،وہ 8دن سے شہر ہی میں نہیں ہے۔دوسری جانب کانپور کی صورتحال بھی کچھ مختلف نہیں،کرنسی بحران سے عام شہری بری طرح متاثرہو رہے ہیں،نئے نوٹوں کےلیے قطار میں موجود ایک خاتون نے بینک میں ہی بچے کو جنم دیا۔یہ ہی نہیں کرنسی بحران نے شادی کے خواہشمند افراد کے رنگ میں بھی بھنگ ڈال دیاہے،ریاست آندھرا پردیش اور تلنگانا میں ہزاروں شادیاں ملتوی کی جاچکی ہیں۔بینکوں سے صرف ڈھائی لاکھ روپے تک رقم نکلوانے کی پابندی نے نہ صرف لڑکی والوں بلکہ لڑکے والوں کو بھی پریشانی میں مبتلا کردیا ہے ۔ ہندو جوتشیوں کا کہنا ہے کہ شادی کے لیے اب اگلا ’شُبھ مہورت‘ پندرہ جنوری کے بعد ہوگا ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Gold prices decreases
Previous Post سونے کی قیمت میں کمی
Next Post کوئٹہ میں کڈنی ٹرانسپلانٹ آپریشن جلد شروع کردئیے جائیں گے
kidney transplant operation will start in Quetta

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.