counter easy hit

گجرات میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3دہشت گرد ہلاک

گجرات میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 3فرار ہوگئے۔

CTD operation in Gujarat, 3 terrorists killed

CTD operation in Gujarat, 3 terrorists killed

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گجرات میں یونیورسٹی روڈ پر نالہ مرادپور کے قریب 6 دہشت گرد چھپے تھے۔ سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر وہاں چھاپہ مارا تو دہشت گردوں نے فائرنگ کردی تاہم سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سے3دہشت گرد مارے گئے جبکہ ان کے3ساتھی فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔ ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website