counter easy hit

جماعت اسلامی کی عائشہ گلالئی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

جماعت اسلامی یوتھ ونگ فاٹا کے صدر شاہ جہاں آفریدی نےعائشہ گلالئی کوٹیلی فون کر کے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی، جبکہ عائشہ کہتی ہیں تمام آپشنز کھلے ہیں، مستقبل کا لائحہ عمل جلد سامنے لاؤں گی۔

Jamaat-e-Islami invitation to join Ayesha Gulalai in the party

Jamaat-e-Islami invitation to join Ayesha Gulalai in the party

عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کی خواتین کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ خبردار کررہی ہوں ذرا محتاط رہیں۔ ماؤں بہنوں کی عزت خطرے میں ہے۔ تحریک انصاف میں آنے کے بعد امیر مقام سے کبھی نہیں ملی، الزام لگانے والوں پر مقدمہ کرنے کا اعلان بھی کر دیا۔ جماعت اسلامی یوتھ ونگ فاٹا کے صدر شاہ جہاں آفریدی کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی واحد اسلامی پارٹی ہے جس میں خواتین کو عزت دی جاتی ہے۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کی ایم این اے عائشہ سید بھی عائشہ گلالئی کےگھرگئیں اور انہیں باضابطہ طور پر جماعت اسلامی میں شرکت کی دعوت دی۔ عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ نوازشریف میرے لیے باعزت اور محترم شخصیت ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website