yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جرائم کی وجہ بے روزگاری حکومت کی بے حسی

Yes 2 Webmaster August 28, 2015August 28, 2015 1 min read
Unemployment
Share this:
Unemployment
Unemployment

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان
دنیا فانی سے آنکھ کھو لنے والا بچہ چور ،ڈاکو یا دہشت گرد بن کر پیدا نہیں ہوتاوہ اسی معاشرہ میں زند گئی گزارتا ہے۔ جوانی کے مرحلوںتک پہنچتے ہوئے اس کا زند گئی کے مختلف شعبہ ء جات مقامی چوہدریوں ،بااثر افراد ناظمین ،ایم پی اے ،ایم این اے جیسے لو گوں سے پڑتا ہے۔ماں باپ توتنگی و ترشی کی زندگی گزار کر اسے اعلیٰ تعلیم دلواتے ہیں ۔وہ جب روزگارکی تلاش میں نکلتا ہے ۔تو معاشرہ میںاس کا میرٹ یا قابلیت زیر بحث ہی نہیں آتی بلکہ کرپٹ بیورو کریٹوں اور زہریلی باتیں کرنے والے خونخوار رشوت خور درندوں حتیٰ کہ انسانوں کی ہڈیوں کو چھچھوڑنے والوں سے بھی کم ظرف افراد سے واسطہ پڑ جاتا ہے۔اس طرح سے بیروز گاری ملکی مسائل میں سے بڑا گھمبیر عوامی مسئلہ بن چکی ہے ۔دوسری طرف محکمے وفاقی ہوں یا صوبائی سبھی پر دس پندرہ سال سے ملازمو ں کی بھرتی پر پابندی ہے ۔جبکہ بارسوخ مگر مچھوں ، برسر اقتدرا افراد اور ان کے تلوے چاٹنے والے ہم جولیوں کے لیے ایسی سیٹیں حاصل کرنا کوئی مسئلہ ہی نہ ہے۔ان کے لیے صرف وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ سے ایسے حکم کے اِجراء کی ضرورت ہوتی ہے جس میں تمام قوائد و ضوابط کو معطل کرکے کسی بھی نااہل ترین فرد کو بھی اعلیٰ ملازمت پر بھرتی کرلیا جاتا ہے۔

اس سلسلہ میں علیحدہ بھاری رقوم ناظمین ،ایم پی اے یا ایم این اے کی جیبوں میں چلی جاتی ہیں اور وزیر اعلیٰ صرف اس لیے صرف نظرکرتے رہتے ہیں کہ متعلقہ سفارشی شخص ان کی سیاسی تابعداری ہی نہیں بلکہ غلامی تک کر رہا ہے جب پہلی دفعہ نواز شریف وزیر اعلیٰ بنے تھے تو ہر ووٹر ایم پی اے سے حلفاً اقرار کیا گیا تھا کہ اس کے کہنے پرلازماً ایک نائب تحصیلدار ،ایک اے ایس آئی پولیس کی بھرتی ہوگی۔اور ایم پی اے حضرات نے اپنے حلقوں میں اس کی بو لی لگائی اور لاکھوں روپے وصول کرکے یعنی مردار گوشت اپنے بچوں کو کھلایا۔محترمہ تو بعد میں مٹنے والی پنسل سے سادے کاغذ پربھرتی کے پروانے جاری کرتی رہیں تاکہ ثبوت ہی نہ مل سکے اور ایسے احکامات کسی عدالت میں چیلنج بھی نہ کیے جاسکیں ۔غرضیکہ ہر مقتدر شخصیت نے چمڑے کے سکے چلائے اور اپنی رعو نت دکھاتے رہے عام آدمی کے لیے بھرتی کے قوائدو ضوابط کو پورا کرنایااس سے ہٹ کربھرتی ہو جانا پہاڑ پر چڑھ دوڑنے یا چاند پر پہنچ جانے سے بھی مشکل مرحلہ ہے۔

غریب کے دھکے کھاتے کھاتے پائوں چور ہوجاتے ہیں اور بڑی عمارتوں کے باہرلگے ہوئے بورڈ ز پر لکھا ہوتا ہے کہ ملازمتوں پر تا حکم ثانی پابندی ہے۔مگر اندر کھاتے ساری حرام زدگیاں یعنی جعلی بھرتیاں ہوتی رہتی ہیں ۔اور اعلیٰ ملازمتیں جہاں پر دن رات حرام کی کمائی یعنی سور کا گوشت کھانے کو وافر مقدار میں ملتا رہتا ہے۔ ان میں اے ایس آئی پولیس ،نائب تحصیلدار ،انکم ٹیکس انسپکٹر وغیرہ زیادہ بدنام زمانہ ہیں۔جن پراگر کوئی غریب کا بچہ آج تک بغیررشوت دیے بھرتی ہواہے تو یہ تاریخ کاانوکھا واقعہ ہی ہو گا ۔کسی نے مال مویشی اور ماں ،بہن کے زیور یا کوئی مکان دوکان یا زمین کا ٹکڑا بیچا۔پھرمقامی حکومتی ٹائوٹوں کے ذریعے بھاری رشوتیں دے کر ہی بھرتی ہو سکے ہیں۔( حدیث مبارکہ کی رو سے رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں جہنمی ہیں )اب جب پو لیس مال بناتی ہے اور انکم ٹیکس والے اور نائب تحصیلدار لاکھوں روپے بٹورتے ہیں توعوام چیختی چلاتی ہے کہ یہ سب کیسے اور کیوں ہو رہا ہے۔

حالانکہ قطعاً جہنمی ایسے ملازمین لو گوں کی چمڑیاں نہ ادھیڑیںتو اور کیا کریں ۔لگا ہوا مال تو نکالنا ہی ہے اور آئندہ کے لیے بھی بنانا ہے۔یعنی حرام دیاحرام بنایااور حرام کھایااور بچوں کو کھلایاکا سلسلہ چلتا رہتا ہے۔اسی طرح انتخابات میں ایم پی اے ایم این اے بننے کے لیے کروڑوں کا خرچہ ہے۔ جب کوئی صنعتکار یا کارو باری شخص اس مذموم سیاسی کاروبار میں انویسٹمنٹ کرتا ہے تو وہ بھلا کیوں بغیر رشوت لیے بھرتیاں کرے گا یا کروائے گا۔ ایسا ممبر آپ کے جائز کام بھی کرے گا تولامحالہ اسے تواپنا لگا دام کھرا کرنا ہے۔ اور آئندہ پھرانتخابات میں ممبر بننے کے لیے کروڑوں روپوں کی ضرورت پڑے گی ۔وہ آپ کی غربت کو کیا جانے اور آپ کس باغ کی مولی ہیں جو بد کردار اشخاص انگریزوں کے افسران کی تابعداری کرتے کرتے حتیٰ کہ اپنی سگی ماں بہنوں بیٹیوں کو بھی فرنگیوں کی تابعداری کروا کر جاگیریں حاصل کرسکتے ہیں۔ وہ پھر اپنے مزارعین کھیت مزدوروںاور اپنی نام نہاد رعایا سے بھی وہی رویہ اختیارکرنااپنا حق سمجھتے ہیں۔

ان کے لیے اپنی راج دھانیوں میںمقتدر رہناتا کہ تھانیدار ان کے مذموم مقاصد پورے کرتے رہیں اور بد کردار و ڈیروں کو حصول مقاصد کے لیے یہی سب سے اہم مسئلہ ہوتا ہے۔بعد میں منتخب ہو کر وہ نئی پکی سڑ کوں کے پتھر تک ہضم اور کول تار(لُک)تک پی جاتے ہیں ۔جتنا کم میٹریل استعمال ہو گااتنا ہی پیٹ میںحرام مال زیادہ جائے گا۔جلدی سڑک ادھڑ جائے گی یاسرکاری عمارت بوسیدہ ہو گی اور مرمت کی مد میں دوبارہ مال بنانے کا موقع ملے گا۔ایسے سود خور و حرام خور ممبران اسمبلی ملازموں کے گیدڑ پروانے تو اپنے ہم جولیوں میں بانٹتے ہیںتاکہ غریب کا کوئی بچہ افسر نہ لگ سکے۔اگر غلطی سے وہ افسر لگ گیاتو اسے بچپن میں اس کے والدین کے ساتھ رکھا جانے والارویہ یاد آتا رہے گا۔اور وہ کہیں ممبر صاحب کو آنکھیں نہ دکھانے لگ جائے ۔ایسے بچوں کی بھرتی میںاصلاً یہی معاملہ درپیش رہتا ہے۔سٹیل مل کارپوریشن ،پی آئی اے و دیگر وفاقی محکموں میں ہر دور کے سیاسی حکمران ریٹائرڈ افسران کو کنٹریکٹ پربھرتی کرتے چلے آرہے ہیں۔

مگر باصلاحیت ہنر مند اور اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد جو کہ ان ڈوبتے ہوئے محکموں کی کشتی کومنجدھار سے نکال سکتے ہیں انھیں ملازمتیں فراہم نہیں کی جاتیں ۔ہر حکمران پارٹی اپنی چند کالی بھیڑوں کوافسران کے روپ میں اربوں روپوں کی کرپشن کے لیے ایسے ادروں میں گھسیڑ رکھتی ہیں اور ان سرکاری نوازشات کے جواب میں وہ کھلم کھلا بد عنوانیاں کرکے اپنے مزیدحواریوںکوبھی ان اداروں میں انجیکٹ کرتے رہتے ہیں۔ایسے افراد خواہ کام کرنے کے قابل بھی نہ رہیںاور ان کے اعضاء تک ہلنے سے معذور ہو جائیںمگر وہ ادارے میں ہر صورت مو جود رہتے ہیں۔اس طرح سے قابل نوجوان جو عرصہ دراز سے سود خور صنعتکاروںانگریزوں کے پالتو کرپٹ وڈیروں کے مقتدر ہونے کی وجہ سے مسلسل ملازمتوں سے محروم چلے آرہے ہیں ۔انھیں چور ،ڈاکو،دہشت گردحتیٰ کہ خود کش بمبار بننے میں بھی کوئی عار نظر نہیں آتا کہ معقول مشاہرہ ملتا ہے اور گھر بھیجنے کے لیے وافر رقوم بھی اور بعض تو مخصوص ڈاکو اور اغوابرائے تاوان والے گروہوں میں بھرتی ہو کر لاکھوں کما رہے ہیں۔

انہی کی دیکھا دیکھی اب تو دیہاتی غیر آباد سڑکوں پرسر شام ہی ایسے کن ٹُٹے بدمعاش گروہوں کے افراد گھومتے نظر آنے لگتے ہیں ۔تاکہ موبائل بمع رقوم چھین سکیں اور کوئی جد ید ماڈل کا موٹرسائیکل بھی ہتھیا سکیں۔کہ یہ کسی بھی ملازمت کرنے سے بھی بہتر روزی کا آسان ” نسخہء کیمیا “ہے ۔اس لیے نوجوان نسل بگڑتی جارہی ہے کہ انھیں روزگار ملتی نہیںاور مال کمانے کا یہ آسان طریقہ ہے ۔صرف ریوالوریا پستول کی ضرورت ہوتی ہے ذرا دھمکا کر موٹر سائیکل چھیننا ،موبائل اور رقوم ہتھیاناان کے بائیںہاتھ کا کھیل ہوتا ہے۔اگر کسی لٹتے شخص کی جیب سے معقول رقم بر آمد نہ ہو تو پھرایسے مظلوم شخص پر گھونسوں اور تھپڑوں کی بارش کے علاوہ لتر پریڈ بھی کی جاتی ہے۔سود خور سرمایہ دار حکمرانوں کو اپنی صنعتکارانہ کاروائیوں اور ہمہ وقت مال بنانے والی سکیموں سے فرصت ملے تو ادھر توجہ کرسکیں ۔ اور اب تو تمام کرپٹ نودولتیے سیاستدان نواز ہو یاعمران پیسے والوں کی قدر جانتے ہیںاور کوئی ذاتی ہوائی جہاز والا قابو آجائے اور انھیں اڑائے لیے پھرتا رہے اور ہزاروں ایکڑ زمین والا جاگیر دار شامل ہو جائے تو انھیں پارٹی کے مرکزی عہدوں نائب صدر اورسیکریٹری جنرل بنانے میں دیر نہیں کرتے۔

دوسری طرف غریب کارکنان جنھوں نے بھرتی کے لالچ میں سیاسی لیڈر کے نعرے ،سروں اور جیبوں پر فوٹو لگائے اورجھنڈے بلندکیے اورجلسوں میں دریاں ٹینٹ ڈھوتے رہے وہ سیاسی لیڈر کی بُلٹ پروف گاڑی کی دھول بھی چاٹتے رہے مایوس ہو کرانھی لیڈروں کے بنی گالائی،جاتی امرائی اور زرداری محلات کا گھیرائو نہ کریںگے تو اور کیا کریں گے۔کہ ان کا لیڈر ان کی محنتوں سے اقتدار کے جھولے جھول رہا ہے اور وہ نان جوِیں کو ترستے ہوئے بھوکے پیاسے مر رہے ہیں اور بعض مایوس نو جوانواں کو بے کار اور ملازمتوں سے محروم رہ کر منشیات اور بری صحبت کی لت پڑجاتی ہے جن کے لیے انھیں پھر بھاری رقوم کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے وہ پینے پلانے کے ساتھ قیمتی منشیات کی فروختگی بھی شروع کردیتے ہیں اور بھوک تو انسان کو کفر تک بھی لیجا سکتی ہے ۔نوجوانوں نے عمران کا ہاتھ تھاما اس کے قدم سے قدم ملایا

مگر اب انھیں سخت مایوسی اور ناکامی کا سامناہے۔کرپٹ صنعتکار ،سود خور نو دولتیے،غلیظ بدمعاش وڈیرے شامل ہو کرکارکنوںکو آئوٹ اور عمران کو اقتدار سے محروم کر رہے ہیں ۔ان حالات میں غریب کارکن کیا بھاڑ جھونکے گا ایک ہی راستہ باقی ہے کہ اللہ اکبر کا جھنڈا تھام لیں اور ملک کو وڈیرہ شاہی سے نجات دلانے کے لیے بُلٹ کی جگہ بیلٹ کا استعمال کرکے اللہ اکبر کی ہی تحریک کو مقتدر بنا ڈالیں تاکہ ملک صحیح معنوں میں اسلامی فلاحی مملکت بن سکے جس میں کوئی بھوکا ننگا اور بغیر چھت کے نہیں سوئے گابے روزگاری ختم ہو گی اور کھانے پینے کی اشیاء کی قیمت کم ہو کر 1/5 رہ جائے گی جبکہ ہر مزدورکی تنخواہ ماہانہ پچاس ہزار روپے سے کم نہیں ہو گی۔تعلیم ،علاج ،انصاف، بجلی،گیس ہر شخص کو مفت فراہم ہو سکی

Dr Imtiaz Ali Awan
Dr Imtiaz Ali Awan

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Journalism
Previous Post صحافت
Next Post مت کیجئے یہ ظلم
Nawaz Sharif

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.