yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کرکٹ ورلڈکپ: گیم چینجر آل رائونڈرز کی فہرست جاری۔۔۔

MH Kazmi May 25, 2019 1 min read
Cricket World Cup: The game changer continues the list of All-rounder ...
Share this:

Cricket World Cup: The game changer continues the list of All-rounder ...

اسلام آباد (ویب ڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں کھیل بدلنے والے فاسٹ بولرز اور اسپنرز کی لسٹ کے بعد گیم چینجر آل رائونڈرز کی فہرست بھی سامنے آگئی ہے تاہم پاکستان کا کوئی کھلاڑی ٹاپ 5 میں شامل نہیں۔آئی سی سی کے گیم بدلنے والے فاسٹ بولرز کی فہرست میں حسن علی کو جگہ ملی تو14 اسپنرز میں شاداب خان شامل تھے تاہم 5 گیم چینجر آل رائونڈرز میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں جبکہ ون ڈے کرکٹ میں آل رائونڈرز کی عالمی رینکنگ میں عماد وسیم کا چوتھا اور محمد حفیظ کا ساتواں نمبر ہے۔گیم چینجرز میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کو جگہ ملی ہے جن کا رینکنگ میں پہلا نمبر ہے ، شکیب 3 سے 6 نمبر تک بیٹنگ کر سکتے ہیں جبکہ رنز روکنے کا فن بھی جانتے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے آندرے رسل لمبے لمبے چھکے مارنے کیلئے شہرت رکھتے ہیں ان کے بارے میں توقع ہے کہ وہ انگلینڈ میں ریکارڈز قائم کریں گے۔آسٹریلیا کے مارکوس اسٹوئنس بڑی تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں ٹاپ آرڈر سے لوئر آرڈر تک بیٹنگ کر سکتے ہیں ، جبکہ بھارت کے ہاردیک پانڈیا بھی گیم چینجرز میں شامل ہیں۔انگلینڈ کے بین اسٹوکس بھی فہرست کا حصہ ہیں ، وہ ان دنوں اچھی فارم میں ہیں ، وہ بطور بولر پارٹنر شپ بریکر کے نام سے بھی کافی شہرت رکھتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
After India's shock and shock, Pakistan gave a great deal to Iran, the explosive announcement shocked everyone.
Previous Post دھماکہ خیز اعلان نے سب کو حیران کر دیا
Next Post مودی سرکار کی حکومت کے عزائم سامنے آگئے ، اہم انکشاف کردیا گیا
Modi's government's ambitions came to light, the main issue was revealed

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.