yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

کرکٹ کے کچھ حیرت انگیز ریکارڈز

Yes 2 Webmaster September 7, 2015 1 min read
Test Cricket
Share this:
Test Cricket
Test Cricket

تحریر : آمنہ نسیم
کرکٹ بھی دوسرے کھیلوں کی طرح اعداد و شمار کا کھیل ہے اور متعدد کھلاڑیوں نے کئی حیرت انگیز ریکارڈ بھی قائم کر رکھے ہیں۔ لیکن اگر بات کی جائے کھلاڑیوں کے کیریر کی تو چند حقائق ایسے بھی سامنے آتے ہیں جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں – 1۔ لوگوں کی بڑی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ کرکٹ کی تاریخ میں ایک اوور میں سب سے زیادہ بنائے جانے والے رنز 36 ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ایک اوور میں 77 رنز بنائے گئے ہیں – یہ میچ Canterbury اور ولنگٹن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا-2۔ سعید اجمل کی باؤلنگ جادوئی تو قرار دی جاتی ہے۔ اور کئی دفعہ وہ آئی سی سی رینکنگ میں پہلے نمبر پر بھی رہ چکے ہیں۔ لیکن حیرت انگیز طور پر کبھی انہیں ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں“ مین آف دی میچ“ کا اعزاز حاصل نہیں ہوسکا۔

3 مہندرا سنگھ دھونی انڈیا کے زبردست بیٹسمین ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر وہ ایسے کھلاڑی بھی ہیں جنہوں نے جنوبی ایشیا سے باہر منعقد ہونے والے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کبھی کوئی سینچری اسکور نہیں کی-
4۔ آپ کو شاید اس بات پر یقین نہ آئے۔کہ وسیم اکرم کا ٹیسٹ اننگ کا بلند ترین اسکور سچن ٹنڈولکر کے اسکور سے بھی زیادہ ہے-جی ہاں ٹیسٹ میچ میں وسیم اکرم کا سب سے زیادہ اسکور 257 ہے جبکہ سچن ٹنڈولکر نے 248 رنز بنا رکھے ہیں۔

5 سر ڈون بریڈ مین نے اپنے پورے کرکٹ کیریر میں صرف 6 چھکے لگائے تھے- 6۔ سابقہ پاکستانی کپتان انضمام الحق بھی بالر تھے انہوں نے نہ صرف ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں باؤلنگ کروائی ہے بلکہ اپنی پہلی ہی گیند پر وکٹ بھی حاصل کی تھی۔7۔ Dirk Nannes ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے آسٹریلیا اور نیدرلینڈ دونوں کی جانب سے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کھیل پیش کیا ہے۔

8کیا آپ اس بات پر یقین کریں گے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں شاہد آفریدی کے رنز اور وکٹیں عمران خان کے رنز اور وکٹوں سے دو گنا زیادہ ہیں – جی ہاں شاہد آفریدی نے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں 378 وکٹیں اور 7619 رنز اسکور کر رکھے ہیں جبکہ عمران خان نے 182 وکٹیں اور 3709 رنز بنائے ہیں – 9۔ طویل ترین اننگز کھیلنے کا ریکارڈ پاکستانی کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کے پاس ہے- انہوں نے 970 منٹ یعنی 16 گھنٹے سے زائد اننگز کھیلی اور 337 رنز اسکور کیے- 10۔ انگلینڈ کے کھلاڑی سر جیک ہوبس نے اپنے فرسٹ کلاس کیریر میں 199 سینچریاں بنا رکھی ہیں – 11۔ انگلینڈ ہی کے ایک اور کھلاڑی ویلفریڈ رہوڈز نے اپنے فرسٹ کلاس کیریر میں 4204 وکٹیں حاصل کیں جبکہ 39967 رنز بھی اسکور کیے۔

12 سچن ٹنڈولکر نے اپنے پورے کرکٹ کیریر میں شعیب اختر کی 328 گیندوں کا سامنا کیا اور ان گیندوں پر وہ صرف 251 رنز ہی اسکور کر پائے-13۔ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے تیز رفتار گیند پھینکنے کا ریکارڈ شعیب اختر کے پاس ہے- انہوں نے یہ گیند 161.3 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پھینکی- یہ گیند 2003 میں ہونے والے ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ایک میچ میں کروائی گئی۔

14اس سے تو سب واقف ہیں کہ سچن ٹنڈولکر نے انڈیا کے لیے اپنا سب سے پہلا میچ 1989 میں کھیلا لیکن اس بات سے کم لوگ واقف ہوں گے کہ انڈیا سے قبل ٹنڈولکر 1987 میں ایک میچ میں پاکستان کے لیے بھی کھیل چکے ہیں – دلچسپ بات یہ ہے کہ مذکورہ میچ انڈیا کے خلاف تھا اور ٹنڈولکر کو عمران خان کی ٹیم میں متبادل فیلڈر کے طور پر شامل کیا گیا تھا اور انہوں نے کپل دیو کو آؤٹ بھی کیا- یہ میچ ممبئی کے برابورن اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

تحریر : آمنہ نسیم

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Burraq
Previous Post شمالی وزیرستان میں پاکستانی ڈرون طیارے ’’براق ‘‘ کی پہلی کارروائی ، 3 دہشت گرد ہلاک
Next Post 65 کی جنگ، تاریخ کا ایک روشن باب
Pakistan Defence Day

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.