yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کاروبار

زائدقیمتوں پر دود ھ کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

Yesurdu March 10, 2016 1 min read
Share this:
Cracking down
Cracking down

کراچی…. کراچی انتظامیہ کا سرکاری نرخ پر دودھ فروخت نہ کر نے والوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔
انتظامیہ کے جاری کردہ اعلامئے کے مطابق گزشتہ ایک ہفتہ میں 178 دودھ فروشوں کے خلاف کارروائی کی جاچکی ہے جبکہ 88 دودھ فروشوں کو جیل بھیجا جا چکا ہے۔
کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ نے کہا ہے کہ دودھ کی قیمتیں تاجروں اور دکانداروں کے نمائندوں کی مرضی سے مقرر کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر دود ھ فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور جو خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ صارفین اپنی شکایت 1299 پر درج کرائیں۔ صارفین کی نشاندہی پر نا جائز منافع خوری کے مر تکب دودھ فروش کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ کراچی کے مختلف اضلاع میں ضلعی انتظامیہ کے مجسٹریٹس نے دودھ فروشوں کے خلاف کارروائی کر کے 9 دودھ فروشوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ضلع جنوبی میںایک دودھ فروش کے خلاف کارروائی کی گئی جس پر دس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ۔ضلع وسطی اور غربی میں تین تین دودھ فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔مجموعی طور پر ضلع وسطی میں 16کورنگی میں 6 اور ضلع غربی میں 8 دودھ فروشوں کے خلاف کارروائی کی گئی ۔ضلع ملیر میں 2 اور ضلع کورنگی میں ایک دودھ فروش کو گرفتار کیا گیا۔ کمشنر کراچی نے واضح کیا کہ زائد قیمت پر دودھ کی فروخت کی اجازت نہیں دی جائے گی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پاک چین راہداری منصوبہ ایران کیلئے بھی اہم ہے،خواجہ آصف
Next Post ترکی: داعش کا راکٹ برطانوی صحافی کے سر پر سے گزر گیا ،2افراد ہلاک

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.