yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عدالت کا غریب قیدیوں کیلئے وکیل کے تقرر میں معاونت کا فیصلہ

Web Editor October 18, 2017 1 min read
Court decision to assist in the appointment of a lawyer for the poorest prisoners
Share this:

کراچی: سرکاری اخراجات پر وکیل کی فراہمی کے اختیارات پراسیکیوٹر جنرل سندھ سے واپس طویل عرصے سے غیر سنجیدہ رویہ اختیار کیا جارہا ہے، عدالت آنکھیں بند نہیں کرسکتی

Court decision to assist in the appointment of a lawyer for the poorest prisonersسندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے غریب ،نادار قیدیوں کے لیے سرکاری اخراجات پر وکیل کی فراہمی کے اختیارات پراسیکیوٹر جنرل سندھ سے واپس لیتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ آئندہ عدالت عالیہ خود غریب قیدیوں کے لیے وکیل کی تقرری میں معاونت کرے گی، ایک طویل عرصے سے غریب قیدیوں کی درخواستوں پر غیر سنجیدہ رویہ اختیار کیا جا رہا ہے، پراسیکیوٹر جنرل سندھ اس معاملے میں انصاف کے تقاضے پورے کرنے میں ناکام ہیں، عدل و انصاف کا معاملہ ہے، عدالت آنکھیں بند نہیں کرسکتی۔

تفصیلات کے مطابق منگل کو غریب ،نادار قیدیوں کو سرکاری اخراجات پر وکیل کی فراہمی سے متعلق ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے سماعت کی ، دو رکنی بنچ نے قرار دیا کہ غریب نادار قیدیوں کی حالت زار دیکھی نہیں جاتی ، جو اپنے مقدمات میں محض رقم نہ ہونے کی وجہ سے وکیل مقرر کرنے سے محروم رہتے ہیں ، ان کی درخواستیں التوا کا شکار رہتی ہیں جس کی وجہ سے وہ جیل کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں اور اگر سرکاری وکیل فراہم کر بھی دیا جائے تو وہ سماعت کے موقع پر غیر حاضر رہتا ہے ۔ ملزم دین محمد عرف بابو نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کے اختیارات کو چیلنج کرتے ہوئے آئینی درخواست دائر کی تھی جس میں حکومت سندھ کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ کراچی کا رہائشی ہے اور محنت مزدوری کرتا ہے اور اپنے بیوی بچوں کا واحد کفیل ہے ، ایک سال قبل پولیس نے گھر جاتے ہوئے راستے سے حراست میں لیا اور رشوت نہ دینے پر جھوٹے مقدمے میں جیل بھیج دیا ،غریب ہونے کی وجہ سے وکلا کی مہنگی فیس نہیں دے سکتا تھا اس لیے عدالت میں سرکاری وکیل کے لیے درخواست دی لیکن تاحال کوئی سرکاری وکیل فراہم نہیں کیا جا سکا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The tragedy has been 10 years old, the lightning shines on the memorable shrine in Karachi
Previous Post سانحہ کارساز کو 10سال ہوگئے، کراچی میں یاد گار شہدا پر شمعیں روشن
Next Post قندیل بلوچ قتل کیس: ضمانت خارج ہونے پر مفتی عبدالقوی عدالت سے فرار
Qandeel Baloch murder case: Mufti abdul qavi escaped court when the bail was canceled

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.