yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملک بھر میں مقامی حکومتوں کے اداروں میں کئی جگہوں پر مماثلت

Yes 1 Webmaster October 25, 2015 1 min read
Local Body Election 2015
Share this:
Local Body Election 2015
Local Body Election 2015

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں چاروں صوبوں میں مقامی حکومتوں کے اداروں میں کئی ایک جگہوں پر مماثلت پائی جاتی ہے، کہیں کوئی اتھارٹی بنائی جائے گی تو کہیں اس کی سرے ضرورت محسوس نہیں کی گئی۔ پنجاب کا بلدیاتی نظام جنرل ضیاءالحق کے 1979 سے ملتا جلتا ہے ،سندھ کا نظام ایوب خان اور ضیاءالحق ،خیبر پختونخوا میں یہ نظام جنرل مشرف اور بلوچستان میں جنرل ضیاء کے دور میں بنائے گئے قانون سے مماثلت رکھتا ہے۔

چاروں صوبوں میں قائم اتھارٹیز، بورڈ اور کمیشن میں بلدیاتی نمایندوں کی حیثیت مشاورتی ہوگی جبکہ اختیارات حکومت کے پاس ہونگیں ۔پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں تمام سطحوں پر انتخابات جماعتی بنیادوں پر جبکہ خیبر پختونخوا میں ویلیج اور نیبرہڈ کونسل کے انتخابت غیر جماعتی بنیادوں پر کرائے گئے۔ متوازی حکومتیں پنجاب میں لاہور کے علاوہ صوبے کے باقی اضلاع میں دو یا تین متوازی حکومتیں یعنی میونسپل کارپوریشن، میونسپل کمیٹی اور ضلع کونسل قائم ہونگیں۔

سندھ میں ایک ضلع میں میونسپل کارپوریشن،میونسپل کمیٹی ،ٹاؤن کمیٹی اور ضلع کونسل کام کریں گی۔صوبہ خیبر پختونخوا میں میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹی نہیں بنائی گئی ۔صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ کے علاوہ باقی اضلاع میں دو یا تین ادارے کارپوریشن،میونسپل کمیٹی اور ضلع کونسل الگ الگ کام کر رہی ہیں۔

پنجاب میں لاہور کی سطح پر میٹروپولیٹن کارپوریشن،کراچی میں میٹروپولیٹن اور ضلعی سطح پر ضلعی میونسپل کارپوریشن کام کریں گی ۔صوبہ کے پی میں شہری اور دیہی علاقوں میں ایک ادارہ ضلع کونسل ، بلوچستان میں کوئٹہ کے علاوہ باقی اضلاع میں میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹی قائم کی گئی ہے جبکہ ضلع کونسل قائم نہیں کی گئیں۔

تین صوبوں کی دارالحکومتوں لاہور،کراچی اور کوئٹہ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن جبکہ پشاور میں ضلع کونسل قائم کی گئی ہے تعلیم کا شعبہ پنجاب میں ضلع کی سطح پر پرائمری،مڈل،سیکنڈری ،ہائیر سیکنڈری ، تعلیم بالغاں ، غیر رسمی تعلیم اور خصوصی تعلیم کے اداروں کے قیام، نگرانی اور انتظام کے لیے مقرر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کام کریں گی۔

سندھ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے علاوہ میونسپل یا ٹاؤن کمیٹی پرائمری تعلیم اور سہولیات کی نگرانی تعلیم بالغاں کے فروغ اقدامات کریں گی صوبہ میں اتھارٹی تشکیل نہیں دی گئی۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں پرائمری اور سیکنڈری تعلیم کی تمام ذمہ داری ضلع کونسل کی ہوگی ۔صوبہ بلوچستان میں اربن کونسل پرائمری ،لازمی تعلیم اور حکومت کی ہدایات پر تعلیمی اداروں کی قیام اور انتظام کی ذمہ دار ہوگی۔

صحت کا شعبہ صوبائی حکومت کی مقرر کردہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ضلع میں بنیادی اور ثانوی صحت کی سہولیات اور اداروں کے قیام کا انظام کرے گی ۔صوبہ سندھ میں پیٹرپولیٹن کارپوریشن کے علاوہ میونسپل اور ٹاؤن کمیٹی صحت عامہ کے فروغ کے لیے اقدامات کریں گی کوئی اتھارٹی تشکیل نہیں دی گئی ۔صوبہ کے پی میں ضلع کونسل تحصیل ہیڈ کواٹر اسپتال،بنیادی صحت مرکز اور ڈسپینسری کے انتظام کی ذمہدار ہوگی کوئی اتھارٹی نہیں بنائی گئی ۔صوبہ بلوچستان میں صحت کا شعبہ بلدیاتی اداروں کے ماتحت نہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Black Day Demonstration
Previous Post برلن میں کشمیر فورم انٹرنیشنل کی جانب سے یوم سیاہ پر ٢٧ اکتوبر ٢٠١٥ احتجاجی مظاہرہ کا اعلان
Next Post جلد جنونی ہندووں کی ہٹ دھرمیوں سے بھارت کا شیرازہ بکھرنے کو ہے .!
Fanatic Hindus

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.