yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

سزا یافتہ کرکٹرز کے لیے ویزوں کا حصول دشوار

Yes 1 Webmaster September 12, 2015 1 min read
Convicted Players
Share this:
Convicted Players
Convicted Players

کراچی : اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ 3 پاکستانی کرکٹرز میں سے 2 محمد عامر اور آصف نے پابندی ختم ہونے کے بعد بیرون ملک کرکٹ کھیلنے پر غور شروع کردیا۔

ایسے میں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ برطانیہ میں جرم ثابت ہونے پرجیل کی سزا کاٹنے کے بعد ان کیلیے یورپ کے کسی ملک کا ویزا حاصل کرنا آسان ہوگا؟برطانیہ اور دیگر ممالک کے ویزہ فارم میں یہ سوالات واضح طور پر درج ہوتے ہیں کہ کیا آپ کسی جرم میں ملوث تو نہیں رہے؟کوئی سزا تو نہیں ہوئی؟ سابق کپتان جاوید میانداد اسپاٹ فکسنگ میں ملوث تینوں کرکٹرز کی ٹیم میں واپسی کے سخت خلاف ہیں۔

برطانوی نیوزایجنسی کو انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ ان کرکٹرز کیلیے بیرون ملک جانے کیلیے ویزوں کا حصول بھی آسان نہیں ہوگا،آپ کو دنیا کے کسی بھی ملک میں جانے کے لیے ویزہ فارم میں تمام سوالات کے درست جوابات دینے ہوتے ہیں،کیا یہ کرکٹرز یہ نہیں بتائیں گے کہ انھوں نے کیا جرم کیا تھا اوراس پر جیل ہوچکی ہے، ان کھلاڑیوں کے لیے ویزے کا حصول بہت مشکل ہوگا کیونکہ عام حالات میں اس طرح کے لوگوں کو ویزہ نہیں ملتا ہے۔

اس قانونی نکتے پر ایک معروف قانون دان نے بتایا کہ اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹرز کو برطانوی ویزے ملنے کا انحصار وزیر داخلہ پرہوگا جنھیں مکمل اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔عام حالات میں برطانیہ ایسے لوگوں کو ویزہ نہیں دیتا جنھوں نے کسی جرم کا ارتکاب کیا ہو۔

واضح رہے کہ محمد عامر انگلینڈ کے ایک ایجنٹ گروپ کے رابطے میں ہیں جو پابندی ختم ہونے کے بعد انھیں کاؤنٹی کرکٹ کا معاہدہ کرانے میں دلچسپی رکھتا ہے، محمد آصف نے بھی بیرون ملک کھیلنے کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے اجازت طلب کی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Afaq Ahmed
Previous Post کراچی کی سیاست کا ابھرتا ہوا عفریت
Next Post ہندئوں کے مذہبی تہوار بگھوان کرشن کی پیدائش کا دن جوش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا گیا
Baghwan Krishan Birth Day Celebrate

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.