yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

متنازعہ ترمیمی ڈرگ ایکٹ

Yes 2 Webmaster September 14, 2015 1 min read
Doctors Protest
Share this:
Doctors Protest
Doctors Protest

تحریر : شجاع اختر اعوان
صوبہ پنجاب میں آج کل دھرنوں اور احتجاج کا بول بالا ہے۔ آئے روز تاجر ، ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف ، نرسز، کلرکس اور کئی شعبوں سے وابستہ افراد احتجاجی ریلیوں اوردھرنوں کی صورت میں اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پرنظر آتے ہیں۔پنجاب بھر کے کیمسٹوں نے بھی شٹر ڈائون ہڑتالوں اور بھر پور احتجاج کاسلسلہ شروع کر رکھا ہے اور پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے کے بعد اب وزیر اعلی ہاوس کے گھیراو کی دھمکی بھی دے رکھی ہے۔ وجہ بیان کی جاتی ہے کہ حکومت پنجاب نے 6 اگست 2015 ء کو پنجاب ڈرگز آرڈیننس جاری کیا ہے جس کے ذریعے ڈرگ ایکٹ اور ترامیم میں اضافہ کیا گیا ہے ادویہ کی تحریفوںمیں خود ساختہ تبدیلیوں کی بنیاد پر سزائو ں میں اضافہ کر کے جہاں انصاف کو پابند کیاگیا ہے وہاں کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ سزائیں بھی متعین کر دی گئی ہیں۔ کیمسٹ برادری کے مطابق یہ ترامیم ڈرگ ایکٹ 1976ء سے متصادم ہے۔

ڈرگ ایکٹ 1976 ایک وفاقی قانون ہے جس کا دائرہ کار سارا پاکستان ہے اس ایکٹ میں پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر ترامیم نہیں کی جاسکتیں۔ پاکستان میں ادویہ سازی زیادہ تر برٹش فارما کوپیا اور امریکن فارما کوپیا کے مسلمہ قواعدوضوابط کے تحت کی جاتی ہے۔ متذکرہ دونوں فارما کوپیا اور دنیا دیگر فارما کوپیامیں ادویہ سازی اور ان کے معیار کوجانچنے کے لیے اجزائے ترکیبی کے بارے قواعد و ضوابط موجود ہیں ان کو معیار بنا کر ہی تمام مراحل طے کیے جاتے ہیں اور متحرک جزوکو ہی دواسمجھ کر اس کے معیاری ، غیر معیاری یا جعلی ہونے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ 1976ء کے ایکٹ کے مطابق بھی یہی قانون رائج ہے۔

مگر نئی ترامیم کے ذریعے حکومت پنجاب نے غیر معیاری کو اس فہرست سے نکال کر ادویات کو معیاری اور جعلی دو اقسام میں تقسیم کر دیا ہے۔ دوا جس کا تجزیہ کیا جائے گا اگر اس کی زائد ترکیبی 98%بھی درست ہیں پھر بھی محض دو فیصد پر اسے جعلی قراردیا جائے گا ۔ اور اگر کسی دوا کا رنگ تبدیل ہو گیا یا پھیکا پڑ گیا یا گولی کیپسول بلسٹر کے ساتھ چپک گیا تو بھی جعلی تصور ہو گا۔ اور اس کی سخت سزا اور بھاری جرمانہ کیمسٹ کو ادا کرنا پڑے گا۔ ایسا قانون دنیا کے کسی ملک میں رائج نہیں اور نہ ہی پاکستان کے دوسرے صوبوں یا وفاق کے زیر انتظام علاقوں میں ہے کوئی فارما کوپیا اس طرح کی تقسیم نہیں کرتا یہ قانون وفاق اور قانون سب کے لیے، یکساں ، کے مسلمہ اصولوں کے برعکس ہے۔

حیران کن طور پر حکومت پنجاب نے ترمیمی آرڈیننس جاری کر کے اور اس کو بنیادبنا کر ڈرگ اتھارٹی آف امریکہ ، یورپین ڈرگ اتھارٹی ،میڈیسن اینڈ ہیلتھ کیئر ریگولیرٹی اتھارٹی آف یو کے ،امریکہ ، آسٹریلیا اور جاپان کی فارن ڈرگ اتھارٹی کو متعارف کروا کر غیر ملکی ادویات کی فروخت کا دروازہ کھول دیا ہے۔ اب درج بالا تمام ممالک کی ادویات ہمارے ہاں منظور شدہ تصور ہو ںگی اور مریضوں کو انتہائی مہنگے داموں پر مہیا کی جائیں گی۔ جبکہ پاکستان میں ادویہ سازی کے 600 ادارے کام کر رہے ہیں۔ اور پنجاب میں 250 کے قریب فارما یونٹس موجود ہیں۔ یہ ترامیم ملک میں بین الصوبائی تجارت ، ادویہ سازی ، ادویہ فروشی میں رکاوٹ ہے یہی وجہ ہے کہ ملک دیگر صوبوں کے فارما یونٹس نے پنجاب کو ادویات کی فراہمی معطل کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔

اس ترمیمی ایکٹ کے ذریعے جہاں جائز کام کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہوگی وہاں بے روزگاری میں بھی اضافہ ہو گا۔ خادم اعلی پنجاب جو کہ صوبہ کے عوام کے لیے کچھ کر گزرنے کا جذبہ رکھتے ہیں اور ان کی نیت کے مخلص ہونے پر شک بھی نہیں کیا جاسکتا ان کے لیے میری تجویز ہے کہ میں اس تمام ترامیم ادویہ فروشی سے منسلک افراد پر ہی نہ لوگو کی جائیں اور سارا نزلہ لائسنسی اداروں پر نہ گرایا جائے

اس ترمیمی آرڈیننس کو واپس لے کر ڈرگ ایکٹ 1976 جو کہ ایک بہترین قانون ہے پر ہی عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے اور کوئی بھی نئی ترامیم سے پہلے تمام سٹک ہو لڈرز کو اعتماد میں لیا جائے اگر عمل کیا جائے تو یقینا ہمارا تجویز کر دہ یہ نسخہ جہاں کیمسٹ برادری میں پائی جانے والی بے چینی کو ختم کرنے میں معاون ہو گا وہاں حکومت کی مشکلات میں بھی کمی واقع ہوگی۔

Shujah Akhter Awan
Shujah Akhter Awan

تحریر : شجاع اختر اعوان

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Pakistan
Previous Post کیا پاکستان میں ملوکیت نہیں ہے؟
Next Post سیاست کو عبادت سمجھ کر کرنے والے لیڈر ہی خدمت خلق کے فریضے کو نبھا سکتے ہیں، بلقیس راجہ
Balqees Raja

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.