yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

معاہدے میں توسیع؛ وقار نے دبے لفظوں میں خواہش ظاہر کردی

Yes 2 Webmaster December 1, 2015 1 min read
Waqar Younis
Share this:
Waqar Younis
Waqar Younis

دبئی : وقار یونس نے دبے لفظوں میں کنٹریکٹ میں توسیع کی خواہش ظاہر کردی، ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ دورئہ انگلینڈ کیلیے خصوصی تیاری کی ضرورت ہوگی۔

وقار یونس نے کہاکہ یقینی طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ میں دورہ انگلینڈ تک ہیڈ کوچ برقرار رہوں گا یا نہیں لیکن ایک بات ضرور ہے کہ اس ٹور کیلیے خصوصی تیاری کی ضرورت ہوگی، ہمیں سیمنگ اور باؤنسی پچز پر بھرپور پریکٹس کرنا ہوگی، انگلش گیندوں سے بھی ہم آہنگ ہونا ہے، انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر زیر کرنا آسان نہیں، میزبان ٹیم دبئی میں شکستوں کا بدلہ چکانے کیلیے بھی بے تاب ہوگی، اس لیے کسی غفلت کی گنجائش نہیں ہوگی۔

گرین شرٹس کی محدود اوورزمیں کارکردگی مسلسل زوال پذیر ہونے کے سوال پر انھوں نے کہاکہ پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی بج چکی،ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے معیار میں بڑا فرق ہے، ملکی سطح پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے عالمی مقابلوں میں کارگر ثابت نہیں ہوتے،دباؤ سے بھرپور کسی سیریز کے دوران ان کی تربیت ممکن نہیں ہوسکتی، مثال کے طور اس بار تو ہمارے لیے ’’رن آؤٹ ٹور‘‘ تھا، مینجمنٹ اس سطح پر کھلاڑیوں کو وکٹوں کے درمیان دوڑنا نہیں سکھا سکتی۔

معیار میں اس خلا کو پُر کرنے کیلیے غیر ملکی کوچز پر سرمایہ کاری کی ضرورت ہے،چاہے وہ مہنگے ہی کیوں نہ پڑیں، نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے لیے ان کی خدمات حاصل کرنا ہونگی، ڈومیسٹک مقابلوں میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پلیئرز کے مسائل کا حل یہیں تلاش کرکے انھیں میدان میں اتارا جائے تووہ انٹرنیشنل معیار کے تقاضوں پر پورا اتر سکیں گے،اگر جلد درست اقدامات نہ کیے گئے تو زوال کی جانب سفر مزید تیز ہوجائے گا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Govinda
Previous Post بھارتی عدالت کا اداکار گووندا کو مداح سے معافی مانگنے کا حکم
Next Post عوام دھرنا سیاست اور ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے بےزار ہوچکے، شہباز شریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.