yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

توہین عدالت کیس؛ دانیال عزیز کو 13 جون تک جواب جمع کرانے کی مہلت

MH Kazmi June 7, 2017 1 min read
Contempt court case: the deadline for submitting the answered till June 13 to Danyel Aziz
Share this:

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کو 13 جون تک جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔

Contempt court case: the deadline for submitting the answered till June 13 to Danyel Aziz
Contempt court case: the deadline for submitting the answered till June 13 to Danyel Aziz

الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیزکے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز سے استفسار کیا کہ کیا آپ اپنا جواب جمع کرائیں گے، جس پر انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں میرے خلاف توہین عدالت کی درخواست پردکھ ہوا ہے، میں وہ شخص ہوں جس نے عدلیہ کی خدمت کی ہے، میں نے تو کہا تھا کہ الیکشن کمیشن ہی سماعت کا اختیار رکھتا ہے، میرے بیان کو توڑموڑ کرپیش کیا گیا، میں اس درخواست کا جواب دینا چاہتا ہوں، اس لئے وقت دیا جائے۔

الیکشن کمیشن نے دانیال عزیز کو 13 جون تک جواب جمع کرانے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کردی۔ دوسری جانب دانیال عزیز نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان مفرور اور اشتہاری ہیں، عمران خان نے ابھی تک منی ٹریل نہیں دی، وہ نقل مار خان ہے جب کہ  ان کی جماعت حواس باختہ ہوچکی پے۔ دانیال عزیز نے جے آئی ٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کارروائی کے دوران ایمبولینس بلا کر بڑا کارنامہ کیا گیا ، جے آئی ٹی کے سمن میں پوری رام کہانی لکھی گئی، کسی کو بھی جاری سمن دو لائنوں پرمشتمل ہوتا ہے، جمالی اور کھوسہ بنچ سے کچھ نہیں ملا جب کہ گاڈ فادر کے ناول کا سکرپٹ ہوبہو بنانے کی کالی کوشش کی جارہی ہے.

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Suicide attack on parliament and shrine of Imam Khomeini in Iran
Previous Post ایران میں پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر خودکش حملے
Next Post سعودی عرب میں گائے اور کھوتی کہنے پر بیوی نے شوہر کیخلاف مقدمہ کردیا
The wife case against the husband to saying on Cow and donkey in Saudi Arabia

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.