counter easy hit

پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کی آواز امیتابھ بچن کی آنے والی فلم ’پنک‘ میں شامل

کراچی(یس شوبز ڈیسک)جب سے قرۃ العین بلوچ کی بالی ووڈ فلم کیلئے گانا گانے کی خبریں سامنے آئی ہیں ہر کوئی بے تابی سے اس گانے کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار کر رہا تھا جو کہ آکر کار سامنے آگیا ہے۔ قرۃ العین بلوچ نے امیتابھ بچن کی آنیوالی فلم ’پنک‘میں ایک جذباتی گانا  ’کاری کاری ‘ گایا ہے۔اس میں کوئی نئی بات نہیں کہ باولی ووڈ  پاکستانی اداروں کے ساتھ ساتھ گلوکاروں سے بھی کس حد تک متاثر ہے۔جس کی ایک بڑی مثال عاطف اسلم، راحت فتح علی خان ہیں جبکہ اب ایک اور نوجوان پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ بھی اس فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website