yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کوچز کی توجہ مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر مرکوز

Web Editor April 27, 2018 1 min read
Coaches' attention focuses on stabilizing the middle order
Share this:

کینٹربری: آئر لینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے دوسرے روز بھی پاکستانی کرکٹرز کی پریکٹس کا سلسلہ جاری رہا جب کہ کوچز کی توجہ مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر مرکوز رہی۔

Coaches' attention focuses on stabilizing the middle orderآئر لینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے قبل ازوقت کینٹربری میں ڈیرے ڈالنے والے پاکستانی کرکٹرز نے بدھ کو مشقوں کا آغاز کیا تھا،یہ سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا،کھلاڑیوں نے وارم اپ کے بعد جسمانی استعداد بہتر بنانے پر کام کیا،کوچز نے ٹیم کو مختصر فاصلے کی دوڑوں کے بعد جمپ اور دیگر وزرشوں میں سرگرم رکھا۔ فیلڈنگ پریکٹس میں اونچے اور کلوز کیچز کی الگ الگ مشق ہوئی،اوپنرز اظہر علی،سمیع اسلم،امام الحق اور فخرزمان کے بعد مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر خصوصی توجہ مرکوز رکھی گئی۔

بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نیٹ کے بہت قریب کھڑے ہوکر اسد شفیق، بابر اعظم اور حارث سہیل کے اسٹروکس چیک کرتے رہے۔ انھوں نے بیٹ ہاتھ میں پکڑکر آف اسٹمپ سے باہر جاتی گیندوں کا بہتر انداز میں سامنا کرنے کیلیے مشورے دیے، مڈل آرڈر میں شامل بیٹسمین ایک نیٹ میں پیسرز کا سامنا کرنے کے بعد دوسرے میں اسپنرز کی گیندیں بھی کھیلتے رہے، حارث سہیل نے بیٹنگ کے بعد اسپن بولنگ کیلیے شاداب خان کو بھی جوائن کیا۔

ویزا مسائل کے سبب تاخیر سے اسکواڈ کو جوائن کرنے والے محمد عامر بدھ کو ٹریننگ میں شریک نہیں تھے، گذشتہ روز وہ نیٹ پر بھرپور ردھم میں نظر آئے، دوسرے پیسر راحت علی بھی بولنگ کوچ اظہر محمود کی خاص توجہ کا مرکز بنے، حسن علی اور محمد عباس نے لائن اور لینتھ بہتر بنائی۔ سردی کی وجہ سے چند کرکٹرز نے سوویٹرز اور کوچنگ اسٹاف کے کئی ارکان نے کیپس پہنے رکھیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan is woven the biggest lonely of establishment, Rana Sana ullah
Previous Post عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سب سے بڑے گماشتے بنے ہوئے ہیں، رانا ثنا اللہ
Next Post پاکستان کپ؛ کامران اکمل نے فتح گر سنچری جڑ دی
Pakistan Cup; Kamran Akmal has made the conqueror century

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.