yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیراعلیٰ سندھ نے خواتین پر حملوں کے واقعات کا نوٹس لے لیا

Web Editor October 5, 2017 1 min read
CM Sindh took notice of the incidents of attacks on women
Share this:

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حملوں کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا اور آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے واقعات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

CM Sindh took notice of the incidents of attacks on womenکراچی میں خواتین پر حملوں کے بڑھتے واقعات پر وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے ملاقات کی اور کہا کہ شہر میں خواتین پر تیز دھار آلے کی مدد سے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا کہ یہ کیا ہو رہا ہے؟ ملزم نے ایسی کون سی سلیمانی ٹوپی پہن رکھی ہے کہ پولیس کو نظر نہیں آ رہا، اس طرح تو فلموں میں ہوتا ہے، حقیقت میں تو ایسا نہیں کہ کوئی شخص ہیلمٹ پہن کر چھری سے حملہ کر کے نکل جائے اور پولیس کو پتہ ہی نہ چلے۔

انہوں نے آئی جی سندھ سے کہا کہ بتایا جائے کہ پولیس اس سازش کو سلجھانے میں اب تک کیوں ناکام ہے۔ آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ایسٹ کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ گلستان جوہر اور دیگر علاقوں میں خواتین پر حملہ کرنیوالے ملزم کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم کو ٹاسک دیا جائے اور حملے سے متاثرہ خواتین کی مدد سے ملزم کے اسکیچز بنوائے جائیں۔ ایسے واقعات سے متاثرہ علاقوں میں پولیس گشت کو مؤثر بنانے کے ساتھ ساتھ مخبری کے نیٹ ورک کو بھی استعمال میں لایا جائے۔

آئی جی سندھ نے عوام سے اپیل کی کہ شہری مشکوک موٹرسائیکل کی فوری اطلاع دیں، اندھیرے اور سنسان سڑکوں پر نکلنے سے پرہیز کریں۔ دوسری جانب وزیر داخلہ سندھ سہیل سیال نے بات کرتے ہوئے خواتین پر حملوں کے معاملے میں اپنی بے بسی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میں تو پولیس کے خلاف ایکشن لینے سے بھی قاصر ہوں۔ واضح رہے کہ خواتین پر تیز دھار آلے سے حملوں کے اب تک 11 واقعات ہو چکے ہیں اور گزشتہ ماہ گلستان جوہر سے شروع ہونے والا حملوں کا یہ سلسلسہ بڑھ کر کراچی کے دیگر علاقوں تک پہنچ گیا ہے تاہم پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آنے کے باوجود حملہ آور کو گرفتار کرنے میں ناکام ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Islamabad High Court order not to enter the citizens in judicial complex
Previous Post اسلام آباد ہائیکورٹ کا جوڈیشل کمپلیکس میں شہریوں کا داخلہ نہ روکنے کا حکم
Next Post جامعہ کراچی؛ دستاویزات کے بغیر وزیراعلیٰ بلوچستان کی سند کی تصدیق کا انکشاف
Karachi University: Disclosure of certification of CM Balochistan without documents

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.