yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آپ نیب کے سامنے پیش نہ ہوں کیونکہ ۔۔۔۔ مراد علی شاہ کو انکی قانونی ٹیم نے یہ مشورہ کیوں دے دیا ؟ تازہ ترین خبر

MH Kazmi September 17, 2019 1 min read
CM, SINDH, MURAD ALI SHAH, NOT, APPEARED, BEFORE, THE, NAB, COURT, TODAY, WHY, HIS, LAW, TEAM, SUGGEST, TO, DO, SO
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ان کی قانونی ٹیم نے قومی احتساب بیوروکے سامنے پیش نہ ہونے کا مشورہ دے دیا۔دوسری جانب وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے بتایا ہے کہ وزیر اعلی سندھ گیارہ بجے نجی ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں شرکت کریں گے۔وزیراعلیٰ سندھ نے نیب پیشی سے متعلق صحافی کا سوال ٹال دیا، انہوں نے کہا کہ ابھی تو میں آپ کے سامنے ہوں، 12 بجے ایک اور تقریب میں جاؤں گا، آپ میرے ساتھ ساتھ ہیں دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔

گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو نیب نے جعلی اکاؤنٹ کیس میں طلب کیا تھا۔وزیر اعلیٰ سندھ کو اس سے قبل نیب اسلام آباد نے بھی جعلی اکاؤنٹس کیس میں طلب کیا تھا جہاں انہوں نے نیب کی پانچ رکنی ٹیم کے سامنے پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کرایا تھا۔نیب نے مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ اور دادو شوگر ملزم کیس سے متعلق ریکارڈ سمیت طلب کیا تھا اور ان سے نیب کی ٹیم نے ایک گھنٹے سے زائد وقت تک پوچھ گچھ کی تھی۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پہلی بار نیب کے سامنے پیش ہوا تاہم مجھے کوئی خاص چیز نظر نہیں آئی جبکہ نیب کو اپنے پورے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ میرے پاس چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے اور نیب تحقیقات کے لیے پوری طرح سے تیار ہوں۔وزیر اعلیٰ سندھ نے نیب راولپنڈی طلب کیے جانے پر شکوہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ سب لوگ کراچی میں ہیں اور ہمیں یہاں بلایا جا رہا ہے۔ کراچی بلایا جاتا تو سیکیورٹی سمیت دیگر اخراجات زیادہ نہیں ہوتے۔دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تو میں آپ کے سامنے ہوں، 12بجے ایک اور تقریب میں جاوَں گا، آپ میرے ساتھ ساتھ ہیں دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا آج نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی قانونی ٹیم کا مراد علی شاہ کو نیب میں پیش نہ ہونے کا مشورہ دیا ہے،وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ 11بجے تقریب شرکت کریں گے۔

CM, SINDH, MURAD ALI SHAH, NOT, APPEARED, BEFORE, THE, NAB, COURT, TODAY, WHY, HIS, LAW, TEAM, SUGGEST, TO, DO, SO

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
attack, on, saudi, oil, refinery, is, not, problem, of, Ummah, Pakistnai, community, and, civil, society, reply, to, Saudi Arabia, call, for, condemning, attack, on, their, reserves
Previous Post ’’ آئل ریفائنری پر حملہ امت مسلمہ کا نہیں سعودی عرب کا اپنا مسئلہ ہے، پاکستان کو مت گھسیٹا جائے۔۔۔‘‘ مسئلہ کشمیر پر خاموش رہنے والے سعودی شاہی خاندان کو منہ توڑ جواب دے دیا گیا
Next Post بریکنگ نیوز:آئی ایم ایف کےوفدکی وزیراعظم عمران خان سےملاقات،کیا کچھ طے پاگیا؟پاکستانیوں کےلیے دل خو ش کردینےوالی خبر
IMF, TEAM, MEET, PM, PAKISTAN, IMRAN KHAN, TODAY, FOR, V. IMPORTANT, PURPOSE

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.