counter easy hit

کرس گیل کی 12گیندوں پرففٹی ،یووراج کا ریکارڈ برابر

Chris Gayle prffty 12 balls,

Chris Gayle prffty 12 balls

میلبورن …..بگ بیش ٹی20 میچ میں کرس گیل نے یووراج سنگھ کی تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا،کرس گیل ایک اور ریکارڈ کی فہرست میں شامل ہوگئے۔
کرس گیل نےبگ بیش میں میلبورن رینیگیڈز کی نمائندگی کرتے ہوئے دھواں دار اننگ کھیلی ،انہوں نے 12گیندوں پر 51رنز بنائے ،تیز ترین ففٹی میں 7چھکے اور ایک چوکا شامل تھا ۔بھارتی آل رائونڈر یووراج سنگھ نے 2007ء میں 12گیندوں پر ففٹی بنائی تھی ،کرس گیل میچ میں 17گیندوں پر 56رنز بناکر آئوٹ ہوئے ان کی تیز رفتار اننگ بھی میلبورن رینیگیڈز کو ایڈیلیڈ اسٹرائکر کے خلاف کامیابی نہیں دلا سکی۔