yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چترال میں سیلاب سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی، 200 مکانات تباہ

Yes 2 Webmaster July 24, 2015July 24, 2015 1 min read
Flood
Share this:
Flood
Flood

چترال : چترال میں سیلاب نے پھر سے تباہی مچانی شروع کر دی ، مزید دو افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے، ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ، سیلاب سے دو سو مکانات مکمل طور پر تباہ، کیلاش کے علاقے رونمبور ، دیریر اور بمبوریت کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ تباہ حال مکان ، ٹوٹے پل اور بے بسی کی تصویر بنے لوگ ، بپھرے پانی کی بے رحم موجیں جہاں سے بھی گزریں سب کچھ ملیا میٹ کرتی گئیں ، مساجد بچیں نہ سکول ، سیکڑوں مکان بھی پانی میں بہہ گئے۔

سیلاب گزرنے کے بعد لوگ ابھی سنبھل ہی نہ پائے تھے کہ چترال میں سیلابی ریلے نے پھر سے ان کے لیے قیامت ڈھا دی ، بندوگول میں مزید 2 افراد سیلابی ریلے کی نذر ہوگئے جس کے بعد سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی۔حکام کے مطابق سیلاب سے دو سو مکانات مکمل طور پر تباہ جبکہ تین سو کو جزوی طورپر نقصان پہنچا ہے ۔ تین سکول ، ایک کالج اور آٹھ مساجد بھی ٹھاٹھیں مارتا پانی اپنے ساتھ بہا لے گیا۔

کریم آباد کے قریب سڑک کا بڑا حصہ سیلابی پانی میں بہہ گیا جبکہ وادی کیلاش کے علاقے رونمبور ، دیریر اور بمبوریت کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔وادی گرم چشمہ ، وادی اشغور ، وادی پرسان، وادی آرکری سمیت دیگر وادیوں کا زمینی رابطہ بھی منقطع ہونے سے مقامی لوگ محصور ہوگئے ، نالہ ایون میں شدید طغیانی سے رابطہ سڑکیں بہہ گئیں۔

گرم چشمہ میں طالبعلم سمیت سیلاب میں بہنے والے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ، سیلاب کے نئے سلسلے کے بعد سب ڈویژن مستوج کا چترال شہر سے زمینی رابطہ مکمل طور پر منقطع ہو گیا ہے۔دوسری طرف وادی میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو آرمی کے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے چترال شہر میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post حکومت پاکستان مقبوضہ کشمیر میں کلمہ طیبہ والے جھنڈا کو نزر آتش کرنے کا نوٹس لیں
Next Post الطاف حسین کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش
Altaf Hussain

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.