counter easy hit

امریکی نوجوان کا ایکروبیٹک کا شاندار مظاہرہ

لاہور: دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو منفرد کارنامے سرانجام دیکر دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔  نوجوان کو ہی دیکھ لیں جو ایکروبیٹک کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے ۔

American youth's superb showcaseلاس ویگاس سے تعلق رکھنے والےنامی نوجوان نے اپنی صلاحیتوں کا عملی ثبوت پیش کرتے ہوئے نہ صرف توازن برقرار رکھنے کی شاندار پرفارمنس دی بلکہ اس دوران کیٹل بیلز پر پُل اپس سمیت منفرد ٹرکس پیش کرکے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا اور خوب داد سمیٹی۔