counter easy hit

چین کے معاون وزیر خارجہ کی وزارتِ خارجہ میں پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات

چین کے معاون وزیر خارجہ مسٹر کونگ زوآن یو کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ملاقات کے دوران پاک بھارت کشیدگی، خطے میں امن و امان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چین، خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کے مثبت روئے کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، چینی معاون وزیر خارجہ چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی خطے کو درپیش مسائل کے حل اور دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے پر اتفاق