counter easy hit

چین :ونگ سوٹ فلائنگ مقابلوں میں کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس

China: wonderful performances of players in wing suit flying competitions

China: wonderful performances of players in wing suit flying competitions

خطروں کے کھلاڑیوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر 15 سومیٹر بلند چٹانوں سے چھلانگ لگا دی

ہنان: چین میں ونگ سوٹ فلائنگ کے زبردست مقابلے خطروں کے کھلاڑیوں نے 15 سو میٹر کی بلندی سے چھلانگ لگانے کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ چین کے صوبے ہنان میں وِنگ سوٹ فلائنگ ورلڈ چمپئین شپ جاری ہے جس میں خطروں کے کھلاڑیوں نے شاندار کرتب دکھا کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ۔ جانبازوں نے 15 سو میٹر اونچے پہاڑوں کے درمیان بنے بیس کیمپ کی چوٹی سے چھلانگ لگائی اور سپر مین کی طرح ہوا میں اڑان بھرتے رہے ۔ مقابلوں میں 9 ممالک کے 15 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website