counter easy hit

مقبوضہ کشمیر: احتجاج کی کال میں 31 دسمبر تک توسیع

Kashmir: Protests call extended till Dec 31

Kashmir: Protests call extended till Dec 3

Kashmir: Protests call extended till Dec 31

 

 

مقبوضہ کشمیر میں معمولات زندگی منجمد ہوئے 103 روز ہو گئے، وادی کے مختلف علاقوں میں آج کشمیری خواتین بھارت مخالف اور آزادی کے حق کے لئے ریلی نکالیں گی۔

سرینگر: مقبوضہ وادی میں نارمل زندگی 103 روز سے معطل ہے۔ تعلیمی ادارے، کاروبار، دکانیں، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس مکمل بند ہیں۔ گلیوں اور سڑکوں پر بھارتی فوج دندنا رہی ہے۔ خاردار تاریں لگا کر پبلک ٹرانسپورٹ کا گزرنا بھی مشکل بنا دیا گیا ہے۔

بھارتی ظلم و ستم کے خلاف آج کشمیری خواتین گھروں سے نکلی ہیں۔ پلواما، کلغام، سری نگر میں خواتین آج ریلیاں نکال رہی ہیں۔ گزشتہ روز بھی بھارتی فورسز نے بھارت مخالف احتجاج روکنے کے لئے تشدد کا استعمال کیا۔ 8 جولائی سے اب تک جاری بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید کشمیریوں کی تعداد 110 ہو گئی ہے جبکہ 15 ہزار زخمی ہیں۔ ادھر حریت قیادت نے احتجاج کی کال میں 31 دسمبر تک توسیع کر دی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website