yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چین کے صدر پاکستان کے دو روزہ دورے کے بعد انڈونیشیا روانہ

Yes 2 Webmaster April 21, 2015 1 min read
China President
Share this:
China President
China President

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے ایوان صدر سے چینی صدر شی جن پنگ کو خوشگوار ماحول میں رخصت کیا۔ نور خان ائر بیس سے وزیراعظم نواز شریف، خاتون اول کلثوم نواز، وفاقی وزرا سمیت تینوں مسلح افواج کے سراہان اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی ، ائیر چیف مارشل اور شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ کو الوداع کیا۔

جے ایف سیونٹین تھنڈر طیاروں نے فقید المثال استقبال کے بعد چینی صدر کی رخصتی کو یادگار بنا دیا۔ رخصتی سے پہلے صدر مملکت ممنون حسین سے چین کے صدر شی چن پنگ نے ون ٹو ون ملاقات کے بعد دونوں مملکوں کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے ۔ اس موقع پر صدر ممنون حسین کا کہنا تھا پاک چین اقتصادی راہدری منصوبہ خطے کی تقدیر بدل دے گا۔

خواہش ہے کہ اقتصادی راہداری سے منسلک تمام منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد ہو۔ صدر ممنون حسین نے کہا پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکورٹی پاکستان کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ حکومت نے چینی باشندوں کی سیکورٹی پاک فوج کے سپیشل سیکورٹی ڈویژن کے سپرد کرنے کی منظوری دی۔ اس سے پہلے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد چینی صدرشی چن پنگ ایوان صدر پہنچے جہاں انہیں پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان پاکستان دینے کی تقریب ہوئی۔

معزز مہمان کی سٹیج پر آمد سے پہلے بگل بجایا گیا جس کے بعد صدر ممنون حسین نے چینی صدر شی چن پنگ کو نشان پاکستان سے نوازا۔ ایوان صدر میں چینی صدر کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گی۔ تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ، تینوں مسلح افواج کے سربراہ، وفاقی وزرا، چاروں وزرائے اعلیٰ اور دیگر بھی شریک ہوئے جبکہ چین کی خاتون اول بھی خصوصی طور پر شریک ہوئیں۔

واضح رہے چینی صدر شی جن پنگ پاکستان دو روزہ سرکاری دورے پر پیر کے روز اسلام آباد پہنچے تھے اپنے دو روزہ دورے کے دوران چینی صدر نے صدر ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف ، سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کی اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان اربوں ڈالر کے 51 معاہدے کیے گئے اور دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے پاکستان اور چین کی عظیم دوستی کو عظیم تر بنانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Katrina
Previous Post سونم اور ایشوریہ کے بعد “کترینہ” بھی کانزفلم فیسٹیول میں جلوہ افروز ہوں گی
Next Post این اے 246، جمعیت علمائے اسلام ف کا جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان
JUIF

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.