yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لاہور میں بچوں سے زیادتی کرنے والا گروہ گرفتار ۔۔۔۔ دوران تفتیش شرمناک انکشافات

Web Editor September 10, 2018 1 min read
Child abuse group arrested in Lahore
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں گروہ سرگرم، ماڈل ٹاؤن پولیس نے تین کارندے پکڑ لئے، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق بچوں کے ساتھ بد فعلی اور ویڈیو سکینڈل میں ملوث تینوں ملزم آپس میں کزن ہیں۔ گرفتار ملزموں
کی عمریں 20 سے 25 سال کے درمیان ہیں۔پولیس حکام کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم صرف کوٹ لکھپت میں بچوں سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث ہیں۔ ملزم ظہیر، کامران اور قاسم سے مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے۔ملزمان معصوم بچوں کو درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد ویڈیو بناتے تھے، ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کیلئے پولیس نے کیس پر تحقیقات شروع کر دی ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقہ میں اوباش ملزمان نے لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ اسکی کمسن بہن کو بھی ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ رکھ چندرائے میں ملزمان کامران، قاسم، ظہیر، ٹہنی مسیح نے پہلے محلہ دار عبدالرزاق کی 13 سالہ بیٹی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی اور بعد میں اسکے 9سالہ بھائی کو بھی اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ اس دوران ملزمان نے ویڈیو بھی بنالی۔ پولیس نے پہلے تو ٹال دیا تاہم لواحقین اور اہل علاقہ کے احتجاج پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ میڈیا پر خبر چلنے پر پولیس حکام حرکت میں آگئے اور ایک ملزم کامران کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ک یمطابق یہ ایک منظم گروہ ہے جو کمسن بچوںسے زیادتی کرتا ہے۔ ایس ایس پی ماڈل ٹائون کے مطابق دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ دریں اثنا دیگر واقعات میں 13 سالہ لڑکی اور شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ ماموں کانجن میں 13سالہ سویرا کو اسکے پڑوسی عامر نے اپنی بہن کی مدد سے اغوا کے بعد ساتھیوں سے ملکر زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ اوکاڑہ میں محنت کش خدایار گھر سے باہر تھا جس کی غیرموجودگی میں ملزم اشفاق نے اسکی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
First Test of Shah Mehmood....
Previous Post شاہ محمود کا پہلا امتحان ۔۔۔۔ 15 ستمبر کو کیا ہونیوالا ہے ؟
Next Post ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار: عمران خان کے ڈیم تعمیر فنڈ میں ڈالروں کی بعد پاؤنڈز کی برسات ، برطانیہ سے بڑا پیغام موصول ہوگیا
Great message from the UK

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.