yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چیف سلیکٹر نے بابر اعظم پر توقعات کا بوجھ لاد دیا

Web Editor April 18, 2018 1 min read
Chief selector gave the burden of expectations on Babar Azam
Share this:

لاہور: انضمام الحق نے بابر اعظم پر توقعات کا بوجھ لاد دیا،چیف سلیکٹر کا کہنا ہے کہ نوجوان بیٹسمین کی کارکردگی پر نظریں ہوںگی،محدود اوورز کی کرکٹ میں کارکردگی ٹیسٹ میچز میں نہ دہرا پائے تو سوچنا پڑے گا۔

Chief selector gave the burden of expectations on Babar Azamتفصیلات کے مطابق بابر اعظم محدود اوورز کی کرکٹ میں میں تو بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب ہوئے لیکن ٹیسٹ میں ایسی بیٹنگ دیکھنے میں نہیں آئی،نوجوان بیٹسمین کی طویل فارمیٹ میں مایوس کن پرفارمنس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گذشتہ سال 6ٹیسٹ کی12اننگز میں 16.72کی معمولی اوسط سے صرف 184 رنز بنائے،ان میں صرف 2ففٹیز شامل تھیں، 5اننگز میں تو انھیں کھاتہ کھولنے کا بھی موقع نہیں ملا، پی ایس ایل تھری میں5 اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں2نصف سنچریاں بنانے والے بابر اعظم کو دورئہ انگلینڈ میں ٹیسٹ میچز کیلیے اسکواڈ میں شامل رکھا گیا ہے۔ایک انٹرویومیں اس حوالے سے سوال پر چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ طویل فارمیٹ میں بابر اعظم کی پرفارمنس صلاحیتوں کی غماضی نہیں کرتی، وہ عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون اور ون ڈے کے ٹاپ بیٹسمینوں میں شامل ہیں لیکن گذشتہ 11ٹیسٹ میں اس کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرپائے۔

دورئہ انگلینڈ کیلیے منتخب کرنے کا دبائو سلیکٹرز کے ساتھ خود نوجوان بیٹسمین پر بھی ہے،اگر وہ کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہ ہوئے تو سوچنا پڑے گا۔ انضمام الحق نے ایک بار پھرکہا کہ منتخب نہ ہونے والوں کو مایوس ہونے کی بات نہیں، کیمپ میں بلائے جانے والے کرکٹرزکا ایک پول ہے، ضرورت پڑنے پر فواد عالم سمیت کسی کو بھی طلب کیا جاسکتا ہے،آگے چل کر بڑی ٹیموں کیخلاف کئی سیریز ہیں،موجودہ اسکواڈ میں شامل کیے جانے والے کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ حریف کی قوت اور کنڈیشنز کو مد نظر رکھتے ہوئے آئندہ ٹیم میں کسی کو بھی موقع دے سکتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Viral video of virgin robbery in the Travel Agency
Previous Post ٹریول ایجنسی میں ڈکیتی کرنے والے بیوقوف چور کی ویڈیو وائرل
Next Post نواز شریف، مریم اور صفدر لندن روانہ
Nawaz Sharif, Maryam and Safdar left London

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.